محفل! دلچسپ و عجیب

loneliness4ever

محفلین
میرے اس مراسلے کو نہ دلچسپ شمار کریں
نہ ہی عجیب
ہاں معلوماتی ضرور شمار کر سکتے ہیں

15 اگست 2014
محفل کے ریٹنگ سسٹم میں مضحکہ خیز بٹن کو جگہ دی گئی ۔۔۔۔ :wink:
 
آخری تدوین:

نایاب

لائبریرین
آج کی تبدیلیوں کے بعد کچھ ارکان کی مثبت ریٹنگز میں کافی فرق پڑا ہے۔ لہذا نئی فہرست:
  1. تعبیر 2.15
  2. محمد وارث 2.04
  3. فرخ منظور 1.89
  4. نایاب 1.87
  5. نیرنگ خیال 1.62
  6. نبیل 1.61
  7. فاتح 1.61
  8. محمد احمد 1.42
  9. مغزل 1.37
  10. کاشفی 1.21
  11. عسکری 1.19
  12. زیک 1.15
  13. مقدس 1.00
محترم زیک بھائی ۔۔ آپ نے کس فارمولے سے یہ ریٹنگز حاصل کی ہیں ۔۔۔؟
ریٹنگز تقسیم کل پیغامات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟
بہت دعائیں
 

زیک

مسافر
اس فارمولے کے تحت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
زیک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پیغامات: 14,963 Ratings: +18,649 ۔۔۔۔۔۔۔۔246341۔1 کی اوسط حاصل ہوتی ہے ۔
جبکہ آپ نے اسے 15۔1 تحریر کیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟
یہ فہرستیں اب غلط ہیں کہ ریٹنگ سسٹم میں کچھ تبدیلیاں ہوئی ہیں۔

ویسے بھی ریٹنگز اور مراسلات کی تعداد وقت کے ساتھ بڑھتی رہتی ہے
 

شہزاد وحید

محفلین
2003 اور 2004 کے دور میں کچھ اردو مشہور اردو فارمز تھے جیسے کہ ہلہ گلہ اور اردو پیجز وغیرہ۔ وہاں باقاعدہ ممبر تھا ۔ پھر جب اردو محفل اور اردو وی بی وغیرہ بنے تو یہاں خاموش قاری کی حثییت سے آنا جانا رہتا تھا۔
2006 میں عفریت اور عفریت کا آنسو کے نام سے دو یوزر آڈیرز بنائی تھی یہاں۔ لیکن زیادہ استعمال نہیں کی۔ پھر 2008 میں شہزاد وحید کے نام سے یوزر آئڈی بنائی اور ابھی تک وہی زیر استعمال ہے۔ پھر فیس بُک وغیرہ جیسی چیزوں کی وجہ سے سب کچھ چھُٹ گیا صرف اردو محفل کے ساتھ کچا دھاگا ابھی تک بندھا ہے۔باقی فارمز پر پرانے دور میں ہزاروں لاکھوں کے قریب پوسٹس اور تھریڈ ز تھے، ان پیچ اردو میں مضامین لکھتا تھا اور پتہ نہیں کیا کیا، لیکن کچھ خاص فائدہ نہیں ہوا۔ ایڈمن حضرات کا جب دل کر کرتا عجیب و غریب قسم کا پنگا ڈال دیتے تھے اور ساری محنت خاک میں۔ فارم بازی سے دل اُٹھ گیا تھا اسی دور میں۔ پھر آہستہ آہستہ پرارٹیز بدلتی گئی اور پھر کبھی وقت ہی نہیں ملا یہ سب کرنے کا۔ اب صرف اردو محفل اور فیس بُک۔
 
Top