1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

پندرہویں سالگرہ محفلین کے لیے نئی نمائندہ تصویر کا انتخاب کیجیے۔

جاسمن نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 12, 2020

ٹیگ:
  1. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    15,361
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    ہر ہفتہ ایک:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    27,145
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    کمال ہے جاسمن صاحبہ، بس ایک آنچ کی کسر رہ گئی، پڑھتے ہوئے میرا سگریٹ ہمیشہ سلگتا ہی ہوتا ہے۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    15,361
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    اتنی مشکل سے تین چیزیں ۔۔ کتاب، چائے اور سگریٹ ملی ہیں۔
    اب ایک کام آپ خود بھی کر لیں۔:D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 9
  4. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    27,145
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    ایہہ" کم جوان دی موت اے"۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 8
  5. فاخر رضا

    فاخر رضا محفلین

    مراسلے:
    3,648
    جلد از جلد نمائندہ تصویر تبدیل کیجیے پلیز
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  6. محمدظہیر

    محمدظہیر محفلین

    مراسلے:
    2,950
    بہت شکریہ :):)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  7. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    27,145
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    میں نے پہلے ہی تبدیل کر رکھی ہے ڈاکٹر صاحب، اسی سالگرہ کے حوالے سے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
  8. فاخر رضا

    فاخر رضا محفلین

    مراسلے:
    3,648
    چلیں اگلے ہفتے سہی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  9. شکیب

    شکیب محفلین

    مراسلے:
    1,860
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Breezy
    شکریہ! کافی کے لالچ میں دوسری تصویر لگائے لیتے ہیں۔ کاش اسکرین میں گھسے ہوئے منہ کو ایک آدھ فٹ پیچھے کھینچ سکتے۔ خیر،آپ بھی دیکھ دیکھ کر سانس پھلائیں اور کیا!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  10. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    15,361
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    • زبردست زبردست × 5
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    15,361
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. سعادت

    سعادت محفلین

    مراسلے:
    1,140
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    بہت شکریہ! :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,288
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    اتنے رنگ دیکھ کر تو نین بھائی کی حاجی صاحب سے لڑائی ہو جانی ہے! :D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  14. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,288
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    محمد سعد مماثلت بھی ہے ویسے!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    15,361
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • زبردست زبردست × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    26,773
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    یہ 2 سال پرانی تصاویر ایکسپائر ہو چکی ہیں، قابلِ استعمال نہیں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    19,263
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بھیا ہم دوبار پوسٹ کر دیتے ہیں۔
     
  18. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    26,773
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ایک تصویر 2 دفعہ نہیں چل سکتی
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    19,263
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    جب لڑی دوبارہ چل سکتی ہے تو تصویر بھی دوبار لگ سکتی ہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  20. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    15,361
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
    • زبردست زبردست × 3

اس صفحے کی تشہیر