پندرہویں سالگرہ محفلین کے لیے نئی نمائندہ تصویر کا انتخاب کیجیے۔

جاسمن نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 12, 2020

ٹیگ:
  1. امجد علی راجا

    امجد علی راجا محفلین

    مراسلے:
    2,072
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    میری آپی آپ کی بٹیا؟ او ہو، انکل کیسے ہیں آپ؟ :sneaky:
    دل پہ مت لے یار، آپ میرے چھوٹے بھائی ہو۔
    ایک جملہ سنا تھا کہ آمدن ٹکے کی نہیں اور فرصت منٹ کی نہیں، بس ویسی ہی کچھ مصروفیت چل رہی ہے۔ لیکن میں محفل میں حاضر ہوتا رہتا ہوں۔
    آپ نے خوش آمدید کہا، دل خوش ہوا، شکریہ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    11,628
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    ہاہا۔ یہی تو ہم بھی آپ سے کہتے!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  3. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    20,565
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    مگر خلیل بھیا حساس لوگ باز نہیں رہ سکتے دل پہ لیے بغیر۔
     
    • متفق متفق × 1
  4. امجد علی راجا

    امجد علی راجا محفلین

    مراسلے:
    2,072
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    مجھے معلوم تھا، اسی لئے ایڈوانس میں تسلیم کر لیا
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. امجد علی راجا

    امجد علی راجا محفلین

    مراسلے:
    2,072
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    آپ کی بات بجا ہے بہنا، لیکن خلیل الرحمٰن بھیا دل پہ نہیں لیتے، دماغ پہ لیتے ہیں۔ کیونکہ شعراء میں دل اپنے پاس رکھنے کا رواج نہیں ہوتا۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    20,565
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    :):)بالکل صحیح کہا راجا بھیا اور دل ایک بار نہیں کئی کئی
    ؀
    سیکڑوں در تھے مری جاں ترے در سے پہلے
    :unsure::unsure::unsure::unsure:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  7. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,200
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    شاعروں کے پاس دماغ بھی ہوتا ہے کیا؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  8. امجد علی راجا

    امجد علی راجا محفلین

    مراسلے:
    2,072
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    دل ہو کہ دماغ اپنا، برباد نہیں ہوتے
    شعراء میں مرے بھائی، "شمشاد" نہیں ہوتے

    :sneaky::sneaky::sneaky::sneaky::sneaky:

    :laughing::laughing::laughing::laughing::laughing:

     
    آخری تدوین: ‏اکتوبر 8, 2020
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  9. امجد علی راجا

    امجد علی راجا محفلین

    مراسلے:
    2,072
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    چار دفتر میں ہیں، اک گھر میں ہے اور اک دل میں ہے
    چھ حسینوں میں گھِرا راجاؔ بڑی مشکل میں ہے

    ذکر سن کر چھ حسینوں کا نہ گھبرا جانِ من
    اک حسینہ کے لئے اب بھی جگہ اس دل میں ہے
     
    • زبردست زبردست × 2
  10. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    20,565
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ارے واہ واہ راجا بھیا
    جیتے رہیے ۔ڈھیر ساری دعائیں:):)
     
  11. امجد علی راجا

    امجد علی راجا محفلین

    مراسلے:
    2,072
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    شکریہ بہنا۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. امجد علی راجا

    امجد علی راجا محفلین

    مراسلے:
    2,072
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اُن حسینوں سے ملا ہوں تو فقط تیرے لئے
    گھر جو پڑتا ہے سبھی کا ترے گھر سے پہلے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,200
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ہاہاہا، تو زیادہ سے زیادہ سات ہی ہوئی ناں۔ اتنا چھوٹا دل۔ امجد بھائی دل بڑا کریں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  14. امجد علی راجا

    امجد علی راجا محفلین

    مراسلے:
    2,072
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    آپ کی شادی ہو جانے کی دیر ہے۔ سب راز کھل جائیں گے بھائی پر۔
    تب آپ کو میرا دل سمندر محسوس ہوگا۔
    ایک نہیں دو نہیں پوری سات۔ وہ بھی مزید کی گنجائش کی موجودگی کے ساتھ۔
    ہاہاہاہاہاہاہا
     
    آخری تدوین: ‏اکتوبر 8, 2020
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  15. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,200
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    میں شادی شدہ ہی ہوں امجد بھائی اور ایک ہی کر کے بھرپایا ہوں۔
    جہاں تک دل کی بات ہے تو وہ تو سمندر ہی ہے۔ یہ الگ بات ہے کہ اس میں کوئی دریا کوئی نہر نہیں گر رہی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. امجد علی راجا

    امجد علی راجا محفلین

    مراسلے:
    2,072
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ماشاءاللہ۔ اللہ پاک آپ کی ازدواجی زندگی کو خوشگوار، دلکش اور باعثِ سکون بنائے اور خوب برکتیں عطا فرمائے۔ آمین۔
    سمندر میں کسی نہر یا دریا کا نہ آنا ہی سمندر کے پرسکون ہونے کا باعث ہوتا ہے بصورتِ دیگر طغیانی تیار ہی سمجھیں
    بیوی سے بہتر کوئی ساتھی نہیں لیکن مقابلے پر آ جائے تو اس سے بدتر کوئی دشمن نہیں۔

    سلامت رہیں، خوش رہیں، خوشحال رہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,200
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بجا فرماتے ہیں۔
    دعاؤں کا شکریہ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2

اس صفحے کی تشہیر