1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

پندرہویں سالگرہ محفلین کے لیے نئی نمائندہ تصویر کا انتخاب کیجیے۔

جاسمن نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 12, 2020

ٹیگ:
  1. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    15,423
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    [​IMG]
    محمد سعد
    آپ خود دیکھ لیں کہ تصویر کے لیے کس قدر کوشش کی گئی ہے۔:)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
    • زبردست زبردست × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    15,423
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • زبردست زبردست × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    15,423
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    • زبردست زبردست × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  4. محمد امین صدیق

    محمد امین صدیق محفلین

    مراسلے:
    1,733
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    مابدولت بالا پراز جاہ وجلال اوتار کے لئیے خواہرم جاسمن کا شکریہ اداکرتے ہیں ۔:):)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  5. فیصل عظیم فیصل

    فیصل عظیم فیصل محفلین

    مراسلے:
    3,646
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ماشاءاللہ اور شکریہ نئے افق تلاشتے ہوئے ایک بچہ ایک الگ ہی رنگ کی پتنگ اڑاتے ہوئے ۔ کیا ہی گہری تصویر تجویز کی ہے ۔ شکریہ
     
    • دوستانہ دوستانہ × 4
  6. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    15,423
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • زبردست زبردست × 2
  7. رومی

    رومی لائبریرین

    مراسلے:
    707
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. امجد علی راجا

    امجد علی راجا محفلین

    مراسلے:
    2,072
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    زندہ دل، شوخ، بھی چنچل بھی کہا ہے مجھ کو
    باوجود اس کے کنوارہ ہوں، کنوارہ ہی سہی

    یوں تو معصوم سا بچہ ہوں میں آپی کے لئے
    دل بہل جائے کسی کا تو غبارہ ہی سہی​

    عزت افزائی کے لئے شکریہ آپی
     
    • زبردست زبردست × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    15,423
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    سیما جی! بہت شکریہ زبردست کی ریٹنگ کے لیے لیکن ظفری بھائی نے تو شاید دیکھا ہی نہیں اپنے اوتار کے طور پہ تو کیا ہی لگانا تھا۔:)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    15,423
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    واہ بھئی واہ اتنا زبردست قطعہ!
    یہ تو میں نے اب دیکھا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. ظفری

    ظفری لائبریرین

    مراسلے:
    11,808
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Question
    بہت بہت شکریہ اور بہت ہی زبردست جاسمن سس ۔ بہت ہی اچھا اوتار ہے ۔ اس پر تبصرہ ادھار رہا ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  12. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    15,423
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    استاد محترم (جناب الف عین) کی نظر سے نہیں گزری شاید۔:)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    21,632
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بہت خوب صورت لگا مجھے بہت دنوں بعد دیکھا:in-love::in-love::in-love::in-love:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    21,632
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اُستادِ محترم کی نظر سے یقیناً نہیں گذرا،بہت عمدہ ہے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    21,632
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    جاسمن بہنا
    یہ تو بہت ہی زبردست ہے بالکل
    سید عاطف علی کی شخصیت کے عین مطابق ہے:in-love:
    :in-love::in-love::in-love:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  16. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    15,423
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    شکریہ سیما جی۔ اس قدر حوصلہ افزائی کرتی ہیں آپ۔
    اللہ آپ کو خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے. آمین!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  17. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    21,632
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    جزاک الله خیرا کثیرا
    بہت سارا پیار آپ کے لیے:in-love::in-love:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    36,452
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    اب دیکھ لی جاسمن، جزاک اللہ خیر
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  19. امجد علی راجا

    امجد علی راجا محفلین

    مراسلے:
    2,072
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    آپی کی محبت اور عزت افزائی کے لئے ایک قطعہ تو بنتا ہے نا :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  20. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    11,661
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    آہا امجد بھائی کو محفل میں لے آئی ہیں بٹیا!

    اھلاً و سھلاً مرحبا
     
    • زبردست زبردست × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر