پندرہویں سالگرہ محفلین کے لیے نئی نمائندہ تصویر کا انتخاب کیجیے۔

جاسمن

لائبریرین
IMG-20200802-210605.jpg

محمد سعد
آپ خود دیکھ لیں کہ تصویر کے لیے کس قدر کوشش کی گئی ہے۔:)
 

جاسمن

لائبریرین
زندہ دل، شوخ، بھی چنچل بھی کہا ہے مجھ کو
باوجود اس کے کنوارہ ہوں، کنوارہ ہی سہی

یوں تو معصوم سا بچہ ہوں میں آپی کے لئے
دل بہل جائے کسی کا تو غبارہ ہی سہی​

عزت افزائی کے لئے شکریہ آپی

واہ بھئی واہ اتنا زبردست قطعہ!
یہ تو میں نے اب دیکھا۔
 

جاسمن

لائبریرین
شکریہ سیما جی۔ اس قدر حوصلہ افزائی کرتی ہیں آپ۔
اللہ آپ کو خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے. آمین!
 
Top