اوتار،

  1. جاسمن

    پندرہویں سالگرہ محفلین کے لیے نئی نمائندہ تصویر کا انتخاب کیجیے۔

    پچھلی بار بھی اس طرح کی لڑی محمد عدنان اکبری نقیبی نے شروع کی تھی۔ اور سب محفلین لطف اندوز ہوئے تھے۔ طریقہ یہ ہے کہ جو تصویر جس محفلین کے لیے منتخب کی جائے گی، اسے ایک ماہ کے لیے اوتار بنانے کی پابندی ہو گی۔
Top