پندرہویں سالگرہ محفلین کے لیے نئی نمائندہ تصویر کا انتخاب کیجیے۔

زہیر عبّاس

محفلین
IMG-20200715-141003.jpg

زہیر عبّاس
بہت شکریہ! نوازش
تصویر تبدیل کرلی گئی ہے۔
 

لاريب اخلاص

لائبریرین
پیاری لاریب گڑیا، یہ یقیناِِ آپ ہی ہیں گڑیا سی باتیں کرنے والی ۔ ۔ لوگ صحیح پکارتے تھے۔ ۔ ۔ ویسے جو آپ کو پسند ۔ ۔ مقصد تو سال گرہ میں شرکت اور مل جل کر خوش ہونا ہے ۔ ۔ :):):)
بہت شکریہ سلامتی کی ڈھیروں دعائیں!
لیکن تصویر کراپ کرنے کے بعد بھی پچاس کے فائل سائز سے سو سے بھی آگے ہے ان میں کوئی بھی اوتار چڑھاؤ کے لیے نہیں ہو رہی:)
 

صابرہ امین

لائبریرین
بہت شکریہ سلامتی کی ڈھیروں دعائیں!
لیکن تصویر کراپ کرنے کے بعد بھی پچاس کے فائل سائز سے سو سے بھی آگے ہے ان میں کوئی بھی اوتار چڑھاؤ کے لیے نہیں ہو رہی:)
یہ تو سوچا ہی نہیں تھا ۔ ۔ اچھا سائز کم کرتی ہوں ۔ ۔ :)
 

صابرہ امین

لائبریرین
پیاری لاریب کے لیئے ۔ ۔

lar1.jpg
/QUOTE]


laraib1.jpg


laraib2.jpg


laraib3.jpg


laraib4.jpg
بہت شکریہ سلامتی کی ڈھیروں دعائیں!
لیکن تصویر کراپ کرنے کے بعد بھی پچاس کے فائل سائز سے سو سے بھی آگے ہے ان میں کوئی بھی اوتار چڑھاؤ کے لیے نہیں ہو رہی:)

آداب

اب کر دیکھیے ۔ ۔ 200 پکسلز سے کم ہیں ۔ ۔ انشااللہ ہو جائے گی ۔ ۔

laraib4.jpg


laraib3.jpg


laraib2.jpg


laraib1.jpg
 
Top