محفلین کے تکیہ کلام

سارہ خان

محفلین
ہاہاہا

بلیک فونٹ میں لکھوں گی تو بلیک میل ہی لگے گی نا اگر کہیں تو آئندہ اسے کسی کلر میں لکھ لیا کروں

سارہ اسے کھیل کی صورت میں پوسٹ کرنا تھا نا :)



ہاہا یعنی اب آپ لال ، نیلا ، ہرا میل کیا کریں گی ۔۔۔:grin:

اتنے دنوں بعد نظر ائیں ہیں آپ ۔۔ میں نے باجو سے کہا تھا کہ آپ کی خیر خبر لے کر دیں کہ کہاں رہ گئیں ہیں ۔۔:worried:

کھیل کھیل میں پوسٹ کرنے کا تو خیال نہیں آیا وہ بھی اچھا رہتا سب گئس کرتے تو ۔۔۔:)
 

سارہ خان

محفلین
thsssss.gif


میرے پاس کچھ ممبران کے بڑے مزے کے تکیئہ کلام ہیں :grin:
فون پے بات ہوتی ہے تو مجھ سے زیادہ کس کو معلوم ہے کہ کسکا تکیہ کلام کیا ہے :battingeyelashes:

:party:

تو لکھیں نہ باجو وہ مزے کے تکیہ کلام فون پر کیسے ہوتے ہیں ۔۔:battingeyelashes:
 

شمشاد

لائبریرین

علی ذاکر

محفلین
کئی بار سوچا کہ طالوت کو متوجہ کروں کہ یہ وسلام، کیا ہوتا ہے، والسلام لکھا کرو، لیکن غیر متعلقہ بات ہوتی ہے اس لئے نہیں لکھا۔
یہ ماسلام بھی شاید مع السلام ہو۔۔۔۔
شکریہ محمود تمہارے جذبات کا۔۔۔

دیکھیں محترم میں پہلے بھی عرض کر چکا ہوں کہ یہ
جدید طرز کا ماسلام ہے
ماسلام:grin:
 

طالوت

محفلین
ماؤرا بھی استمعال کرتی پائی گئیں ہیں ۔۔
بہت زیادہ کون ، یاد نہیں ۔۔۔
وسلام
 

بلال

محفلین
صاحب مجھے کیوں کانٹوں میں‌گھسیٹتے ہیں ۔۔ میں‌نے تو اب محفل میں آنا ، نہ ہونے کی حد تک کم کردیا ہے ، اسی وجہ سے

م م مغل بھائی کانٹوں میں گھسیٹنے والی کوئی بات نہیں بلکہ ہم تو آپ کی اردو کی تعریف کرتے ہیں۔ ماشاءاللہ آپ کی اردو کافی اچھی ہے۔ ہمیں تو آپ سے سیکھنے کا موقع ملتا ہے۔ وہ تو یونہی تفریح کے لئے لکھا تھا۔
 

بلال

محفلین
زبردست بلال ۔۔ اس کا مطلب ہے آپ محفل پر پوسٹ کم کرتے ہیں لیکن مطالعہ کافی کرتے ہیں ۔۔۔:)

شکریہ سارہ۔۔۔
جی بالکل میرا شائد ہی کوئی دن ہو جب میں محفل پر نہ آؤں اور محفل کے نئے دھاگوں کو نہ پڑھوں۔ عام طور پر میں روزانہ تقریبا ایک گھنٹہ محفل پر ضرور گزارتا ہوں۔
 

زیک

مسافر
السلام علیکم ۔۔۔ محفل کے کچھ میمبرز کا ایک مخصوص انداز ہے گفتگو کا ۔۔ ویسے تو ہر ایک کا بولنے کا انداز مختلف ہی ہوتا ہے لیکن کچھ میمبرز کوئی بات یا الفاظ یا سمائیلیز بار بار استعمال کرتے نظر آتے ہیں ۔۔۔ جیسے ۔۔۔۔

میں خاموش ہوں۔ :grin:
 
Top