محفلین کے تکیہ کلام

طالوت

محفلین
طالوت کا ذکر اوپر ہو چکا ہے۔ ویسے یہ انہوں نے نیا نیا تکیہ کلام بنایا ہے۔ جب محفل میں نئے نئے آئے تھے اُس وقت اتنی "سلامتیاں" نہیں دیتے تھے!
نہیں جناب یہ سلامیاں آغاز سے ہی ہیں ، میرا پہلا دھاگہ میرا تعارف تھا اس میں دیکھیں "وسلام" موجود ہے ۔۔ چند پیغامات کے علاوہ ہر جگہ آپ کو ملے گا ، اور چند میں کیوں نہیں وہ میں نہیں بتاوں گا کہ یہ بات راز میں رہے تو اچھا ہے ۔۔

۔۔۔۔۔۔ میرا خیال ہے کافی تعارف ہو چکا ۔۔۔۔ اگر مزید کویی گنجایش نکلتی ہو تو آپ پوچھ سکتے ہیں ۔۔۔۔
اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔۔۔۔۔۔۔۔ وسلام


شاید اپنے گناہ بخشوانے کیلئے دوسروں پر سلامتی بھیجتے ہیں!:)
جی نہیں دوسروں کے گناہ ۔۔ سلامتیاں آپ سب پر بھیجتا ہوں اور عادت نہیں نہ تکیہ کلام ، خلوص کے ساتھ بھیجتا ہوں ! تو زیادہ فائدے میں کون رہا بھلا ؟
وسلام
 

طالوت

محفلین
مجھے تو طالوت کا ہی پتہ ہے۔۔۔ہر پوسٹ میں "وسلام"۔ کئی بار پوچھنے کا سوچا۔۔لیکن پوچھا نہیں کہ ہر پوسٹ میں کیوں لکھتے ہیں؟
لیجیے اب تو پتا چل گیا ، کیوں لکھتا ہوں ۔۔
ہاں ، یہ وسلام ، ماسلام دونوں بھائی ہی ہیں :chatterbox: :tongue:

میرا خیال ہے آپ ٹھیک کہتی ہیں خالہ !
ہماری دوستی اتنی گہری ہے کہ بھائی بھی کہہ سکتی ہیں ۔۔
وسلام
 

ف۔قدوسی

محفلین
جیہ بہن ، تمھاری ، زینب اور بابا جانی کی وجہ سے ہی آتا ہوں اب یہاں۔اور بس۔

اس کا مطلب ہے کہ باقی سارے بے کار ہیں :worried: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہائیں۔
یہ ابرو چڑھانا:rolleyes:
کب سے تکیہ کلام ہوگیا;)

ویسے اسی طرز کا ایک تکیہ کلام میں بھی بتاتا ہوں۔
اور آپ یہ گیس کریں‌ کہ یہ کس کا ہے:biggrin:




تکیہ کلام

:):):):)
:):):):)
:):):):)
یہ تو شائد ملائکہ کا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

الف عین

لائبریرین
کئی بار سوچا کہ طالوت کو متوجہ کروں کہ یہ وسلام، کیا ہوتا ہے، والسلام لکھا کرو، لیکن غیر متعلقہ بات ہوتی ہے اس لئے نہیں لکھا۔
یہ ماسلام بھی شاید مع السلام ہو۔۔۔۔
شکریہ محمود تمہارے جذبات کا۔۔۔
 

طالوت

محفلین
شکریہ الف عین !
اس پر شمشاد سے بحث ہو چکی ہے ، اسے آپ اسی قسم کی بحثوں سے تعبیر کریں جن میں آپ شامل نہیں ہوتے ۔۔
مع سلام یا دوسری رائے میں مع السلام آپ نے درست کہا ! مگر شاید موصوف نے سننے میں غلطی کھائی ہے
وسلام
 

سارہ خان

محفلین
بہت خوب سارہ۔ اچھا سلسلہ ہے۔ کوشش کرتے ہیں اسے مزید آگے بڑھانے کی

ویسے اپنے محسن حجازی بھائی بھی ہیں آپ نے اُن کا ذکر نہیں کیا۔ "ایں چہ چکر است"

اور اپنے م م مغل بھائی۔۔۔ اتنی ثقیل اردو کہاں سے لاؤ حضور

چپکے سے دوست آتے ہیں چپکے سے چلے جاتے ہیں۔

آپ لوگ بحث میں کچھ زیادہ ہی بڑھ رہے ہو بحث برائے تعمیر کرو نہیں تو دھاگہ مقفل کرنے لگا ہوں۔ نبیل بھائی

اس لئے میں کہتا ہوں اسلام ہے کہاں۔۔۔ ایک نئا بہترین فانٹ۔ عارف کریم

ہوش کرو نہیں تو کھری کھری سناؤ گی۔ باجو

زبردست بلال ۔۔ اس کا مطلب ہے آپ محفل پر پوسٹ کم کرتے ہیں لیکن مطالعہ کافی کرتے ہیں ۔۔۔:)
 

سارہ خان

محفلین
بہت اچھے سارہ مگر چند دیگر اراکین کا ذکر بھی تو کرنا تھا مثال کے طور پر ؛

طالوت (ہر پوسٹ کے آخر میں):

"وسلام"


ویسے اپنے بارے میں کیا خیال ھے؟
;)

طالوت کا وسلام ذہن میں تو تھا پر اسپیلنگ کی غلطی ہو گئی ۔۔:grin:

اور اپنے بارے میں بھی خیال میں ہی کروں کیا ۔۔۔:battingeyelashes:۔۔ اتنے لوگوں کا خیال کر لیا اب وہ لوگ میرے لیئے کریں ۔۔۔:tongue:
 
Top