تاسف محفلین عائشہ صدیقہ کو صدمہ

عبدالقیوم چوہدری نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 7, 2019

  1. محمدصابر

    محمدصابر محفلین

    مراسلے:
    7,122
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    انا للہ و انا الیہ راجعون
     
  2. ربیع م

    ربیع م محفلین

    مراسلے:
    1,466
    انا لله و انا اليه راجعون
    اللهم اغفر له و ارحمه
     
  3. ٹرومین

    ٹرومین محفلین

    مراسلے:
    367
    انا للہ وانا الیہ راجعون
     
  4. سہیل خان

    سہیل خان محفلین

    مراسلے:
    16
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    اللہ پاک مغفرت فرمائیں۔آمین
     
  5. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    24,538
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    انا للہ و انا الیہ راجعون۔

    اللہ تعالیٰ ان کو جوارِ رحمت میں جگہ دیں، آمین۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    9,144
    جھنڈا:
    Pakistan
    انا للہ و انا الیہ راجعون۔۔۔
    اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت کاملہ فرمائیں اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائیں!!!
     
  7. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    2,236
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
    اللہ تعالیٰ درجات بلند فرمائے۔
     
  8. کاشفی

    کاشفی محفلین

    مراسلے:
    15,371
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    اللہ رب العزت مغفرت فرمائے۔ آمین ثم آمین
    لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین
     
  9. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    9,028
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
     
  10. عاطف ملک

    عاطف ملک محفلین

    مراسلے:
    991
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    انا للہ و انا الیہ راجعون۔
    اللہ مرحوم کی خطاؤں سے درگزر فرمائے، ان کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ عطا کرے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے۔آمین۔
     
  11. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,093
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    انا للہ وانا الیہ راجعون!
    بہت افسوس ہوا۔۔۔ اللہ پاک عائشہ کے بابا کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔۔۔ آخرت کی ہر منزل میں آسانیاں ان کا نصیب ہو ۔ ان کی قبر روشن اور کشادہ ہو ۔۔سوہنا رب اپنے کرم کا معاملہ فرمائے ۔۔۔ عائشہ سمیت تمام لواحقین کوصبر جمیل عطا فرمائے ۔۔۔آمین ثم آمین
     
  12. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    35,675
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Drunk
    انا للّٰہ و انا الیہ راجعون
     
  13. imissu4ever

    imissu4ever محفلین

    مراسلے:
    78
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    اللہ تعالی مغفرت فرمائیں ، درجات بلند کریں ، آخرت کی منزلیں آسان کریں
    پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائیں اور اولاد کو ایسے اعمال کی توفیق دیں جو مرحوم کے لئے صدقہ جاریہ بنیں ۔ آمین
    جہاز عمر رواں پر سوار بیٹھے ہیں --- سوار خاک ہیں بے اختیار بیٹھے ہیں
     

اس صفحے کی تشہیر