تاسف محفلین عائشہ صدیقہ کو صدمہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
محفلین عائشہ صدیقہ صاحبہ کے والد گرامی آج صبح انتقال فرما گئے ہیں۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ جی سے دعا ہے کہ اللہ انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں۔ قبر کی مشکلات کو آسان فرمائیں اور ان کی قبر کو کشادہ،روشن اور ہوادار بنا دے۔ اس میں جنت کی کھڑکیاں کھول دے۔ جملہ لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں اور اُن کے لئے صدقۂ جاریہ بنا دے۔ آمین! ثم آمین!
 

یاسر شاہ

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون-
اللہ جی سے دعا ہے کہ اللہ انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں۔ قبر کی مشکلات کو آسان فرمائیں اور ان کی قبر کو کشادہ،روشن اور ہوادار بنا دے۔ اس میں جنت کی کھڑکیاں کھول دے۔ جملہ لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں اور اُن کے لئے صدقۂ جاریہ بنا دے۔
آمین
 

یاسر حسنین

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین ثم آمین
 

زیرک

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون
دعا ہے کہ رب کریم مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے، آمین
 
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ جی سے دعا ہے کہ اللہ انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں۔ قبر کی مشکلات کو آسان فرمائیں اور ان کی قبر کو کشادہ،روشن اور ہوادار بنا دے۔ اس میں جنت کی کھڑکیاں کھول دے۔ جملہ لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں اور اُن کے لئے صدقۂ جاریہ بنا دے۔ آمین! ثم آمین!
آمین ثم آمین!
 

با ادب

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون ....اللہ غریق رحمت کرے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
 

جاسمن

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائیں۔ آسانیاں دیں۔ انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں۔ قبر کی مشکلات کو آسان فرمائیں اور ان کی قبر کو کشادہ،روشن، ٹھنڈا اور ہوادار بنا دے۔ اس میں جنت کی کھڑکیاں کھول دے۔ جملہ لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں اور اُن کے لئے صدقۂ جاریہ بنا دے۔ آمین! ثم آمین!
 

رانا

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ مرحوم سے مغفرت اور رحمت کا سلوک فرمائے۔ آمین۔
 

فلسفی

محفلین
ان لله وان اليه راجعون
اللہ پاک مرحوم کے لیے قبر حشر کی تمام منازل کو آسان فرمائے۔ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top