بہت شکریہ بوچھی بہن کال کرنے کااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا
بہت اچھا لگا آپ سے بات کرکے ، آپ کی آواز سن کے
اب آپ کہیں کیسا لگا میری بھدیآواز سن کے، ڈری تو نہیں
بھدی آواز کہاں ہے اتنی اچھی آواز تو ہے آپکی ۔ نائس ٹو میٹ ِیو
۔۔۔ بلکے سنا آپ نے میری کیسے قینچی کے جیسے پٹر پٹر ژبان چلتی ہے 

باجو، مجھے تو نہیں لگتا آپ پاکستان آئیں گی
مجھے اب کے آنا ہی ہے ۔

شکریہ
مجھے بہت مزہ آیا ، مدت ہو گئی کسی دوست سے بات ہوئے
جیسے فرزانہ ہیں ، تعبیر، ماورہ، شگفتہ، سارہ، حجاب ۔۔ آج سے آپ کا اضافہ ہوا میری دوستی میں 
جی بالکل انشاءاللہ
چلیں اس دھاگے کا کچھ تو فائدہ ہوا
آپ کو تو سمجھئیے مل ہی لیا ہے ۔۔ اب پاکستانیوں کو مل پاتی ہوں کہ نہیں ۔۔

یاد آیابلال مجھے آپ سے بھی ملنا ہے ۔ کہاں ملو گے گجرات
؟
بلال آپ کو گجرات روڈ پر کھڑے ہوئے ملیں گے۔۔آپ وہاں پہنچ جانا۔۔
![]()
آج ہی گجرات چھوڑ اور کہیں غائب ہو جا۔
ویسے باجو بھاگنے سے بہتر ہے کہ آپ کو مل ہی لیا جائے کیونکہ آپ وہاں بھی پہنچ جائیں گی اور اوپر سے ماوراء نےپتہ بھی بتا دیا ہے

گڈُ آئیڈیا تم بھی وہی آجانا جی روڈ پے ہی مل لے گے ۔![]()
بلال، گجرات روڈ "چوک" پر آپ کا پتہ ہے نا۔
میں باجو کو جی ٹی روڈ پر ہی ملوں گی۔۔![]()
بس ٹھیک ہے، گجرات کے قریب جی ٹی روڈ پر ایک خیمہ لگا لیتے ہیں۔ وہی ملنے کی نشانی بھی ٹھیک رہے گی۔
![]()
زین ایسے نا کہومجھے اب کے آنا ہی ہے ۔
![]()
آپ بھی کراچی پہنچ آنا وہی پے سب مل لیں گے بلکے فہیم عمار سے بریانی بھی کھائیں گے ۔![]()
جی ہم تو مل ہی لیں گے پاکستانیوں کا کیا ھے انھیں تو عادت ھے جھوٹے وعدوں کی![]()