مجھے ان سے ملنا ہیں

خوشی

محفلین
کر دیاااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا نمبر سینڈ
 

خوشی

محفلین
بہت شکریہ بوچھی بہن کال کرنے کااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا
بہت اچھا لگا آپ سے بات کرکے ، آپ کی آواز سن کے

اب آپ کہیں کیسا لگا میری بھدی‌آواز سن کے، ڈری تو نہیں
 

تیشہ

محفلین
بہت شکریہ بوچھی بہن کال کرنے کااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا
بہت اچھا لگا آپ سے بات کرکے ، آپ کی آواز سن کے

اب آپ کہیں کیسا لگا میری بھدی‌آواز سن کے، ڈری تو نہیں



مجھے تو بہت اچھا لگا آپ سے بات کرکے :battingeyelashes: بھدی آواز کہاں ہے اتنی اچھی آواز تو ہے آپکی ۔ نائس ٹو میٹ ِیو :happy: ۔۔۔ بلکے سنا آپ نے میری کیسے قینچی کے جیسے پٹر پٹر ژبان چلتی ہے :battingeyelashes:
:party:
 

تیشہ

محفلین
شکریہ

مجھے بہت مزہ آیا ، مدت ہو گئی کسی دوست سے بات ہوئے



جی بہت شکریہ ۔۔ ہوُپفلی آپکے ساتھ بھی میری بہت اچھی دوستی بنے گی ۔ :battingeyelashes: جیسے فرزانہ ہیں ، تعبیر، ماورہ، شگفتہ، سارہ، حجاب ۔۔ آج سے آپ کا اضافہ ہوا میری دوستی میں :party:
 

خوشی

محفلین
جی ماورہ بہن ہو گئی شکریہ ان کا جنہوں‌نے کال لی اور اتنی مزے کی باتیں کیں اور ایسے جیسے برسوں سے جانتے ہوں 1 دوسرے کو
 

ماوراء

محفلین
بالکل۔۔باجو کا یہی تو کمال ہے۔۔بات کرتے ہوئے یہی محسوس ہوتا ہے کہ جیسے برسوں سے جانتے ہیں اور روز ہی ملتے ہیں۔ :d
 

بلال

محفلین
یاد آیا :battingeyelashes: بلال مجھے آپ سے بھی ملنا ہے ۔ کہاں ملو گے گجرات :chatterbox: ؟

بلال آپ کو گجرات روڈ پر کھڑے ہوئے ملیں گے۔۔آپ وہاں پہنچ جانا۔۔:tongue:
:grin:

بلال بچے بھاگ جتنا بھاگ سکتا ہے۔ :chal: آج ہی گجرات چھوڑ اور کہیں غائب ہو جا۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: ویسے باجو بھاگنے سے بہتر ہے کہ آپ کو مل ہی لیا جائے کیونکہ آپ وہاں بھی پہنچ جائیں گی اور اوپر سے ماوراء نےپتہ بھی بتا دیا ہے:grin: :grin: :grin:
باقی باجو آپ پاکستان آئیں تو بتائیں جو حکم ہو گا اس پر عمل کیا جائے گا۔

گڈُ آئیڈیا تم بھی وہی آجانا جی روڈ پے ہی مل لے گے ۔ :grin:

باجو جی ٹی روڈ پر نہیں گجرات روڈ پر۔۔۔ شائد آپ نے میرا پتہ دھیان سے نوٹ نہیں کیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
بس ٹھیک ہے، گجرات کے قریب جی ٹی روڈ پر ایک خیمہ لگا لیتے ہیں۔ وہی ملنے کی نشانی بھی ٹھیک رہے گی۔
 

بلال

محفلین
بلال، گجرات روڈ "چوک" پر آپ کا پتہ ہے نا۔:tongue:

میں باجو کو جی ٹی روڈ پر ہی ملوں گی۔۔:grin:

جی بالکل ٹھیک آپ کو ہر چوک میں میرا پتہ مل جائے گا کہ بلال صرف 100 میٹر دور۔ اور پھر 100 میٹر پر یہی لکھا ملے گا۔
بس ٹھیک ہے، گجرات کے قریب جی ٹی روڈ پر ایک خیمہ لگا لیتے ہیں۔ وہی ملنے کی نشانی بھی ٹھیک رہے گی۔

اچھی رائے ہے۔ گجرات اسلام آباد اور لاہور کے تقریبا درمیان میں ہے یوں سب کو پہنچنے میں آسانی ہو جائے گی۔ اور ہمیں مہمان نوازی کا موقع مل جائے گا۔ اگر پروگرام جلد ہی متوقع ہے تو کیا میں‌کل ہی خیمہ بلکہ خیمے گاڑ دوں۔
 

زین

لائبریرین
:blushing:

زین ایسے نا کہو :chatterbox: مجھے اب کے آنا ہی ہے ۔ :battingeyelashes:
آپ بھی کراچی پہنچ آنا وہی پے سب مل لیں گے بلکے فہیم عمار سے بریانی بھی کھائیں گے ۔ :dancing:

باجو آپ کا پاکستان آنا ممکن ہوسکتا ہے لیکن میرا کراچی جانا ناممکن :(

جی ہم تو مل ہی لیں گے پاکستانیوں کا کیا ھے انھیں تو عادت ھے جھوٹے وعدوں کی:laughing:

آپ پاکستانی نہیں ہیں‌ :confused:
 
Top