مجھے ان سے ملنا ہیں

شمشاد

لائبریرین
جناب میں تو پنڈی سے ٹیکسلا سے ہوتا ہوا ابھی واہ کینٹ ہی پہنچا تھا۔ حسن ابدال تو ابھی آگے آنا ہے۔
 
ماوراء

محفلین
zzzbbbbnnnn.gif

یہ بہت اچھا آئیڈیا ہے بلال ۔۔ میں جب وہاں سے گزروں تو سرخ جھنڈی ہاتھ میں لئے ہونا میں پہچان لوں گی یہ بلال ہے ۔۔ میں کالا سوٹ، کالا چشمہ ، کالا ہیٹ لگائے ہوئے آپکے قریب آؤں گی پوچھوں گی ۔۔ ماچس ہے ؟
zzzbbbbnnnn.gif

آپ کہنا نہیں ہے بس یہ سرخ جھنڈی ہی ہے ۔ یہ ہمارا کوڈ ہوگا ۔۔
واہ۔۔کیا زبردست کوڈ سوچا ہے باجو۔:grin:

بہت خوب یہ ٹھیک رہے گا۔ ویسے باجو ماوراء کا کیسے پتہ چلے گا؟ اس کے بارے میں بھی کچھ بتا دیں کہ کس حالت میں ہو گی اور کوڈ کیا ہو گا؟
میں آپ اور باجو کو افغانی برقعے میں ملبوس سرخ جھنڈی کو لہراتے ہوئے ملوں گی۔:thumbsup:
:grin:
چلو جی۔۔۔ یہ تو سارا پلان ہی خراب ہو گیا۔۔۔ خیر ہم نے غصہ میں خیمہ اکھاڑ لیا ہے اور سرخ جھنڈی کو سنبھال لیا ہے۔ جب پروگرام ہوا ہمیں اطلاع کر دیجئے گا۔ ہم ریڑھی پر سارا سامان لاد کر دوبارہ جی ٹی روڈ پر پہنچ جائیں گے۔۔۔
چلیں کوئی بات نہیں۔۔آپ روزانہ صبح اٹھ کر جی ٹی روڈ کی طرف روانہ ہو جایا کریں۔۔ایک نہ ایک دن شاید باجو آپ کو مل ہی جائیں۔:notworthy:
 
بلال

محفلین
بوچھی جیسا حلیہ آپ بلال کا بنا رہی ھیں اییس چییں تو کھیتوں میں لگی ہوتی ھیں:)

دیکھا باجو ہمارا کوڈ کسی کو پتہ نہیں چلا۔ خوشی جی خوشی سے پاگل ہو رہی ہیں ان کو کچھ سمجھ نہیں آیا۔ یہ ہمیں کھیتوں میں لگی چیز سمجھ رہی ہیں۔ خوشی جی یہی تو حفیہ کا کمال ہے کسی کو پتہ بھی نہ چلے اور سب کے سامنے بات بھی ہو جائے۔
 
بلال

محفلین
واہ۔۔کیا زبردست کوڈ سوچا ہے باجو۔:grin:

میں آپ اور باجو کو افغانی برقعے میں ملبوس سرخ جھنڈی کو لہراتے ہوئے ملوں گی۔:thumbsup:
:grin:

چلیں کوئی بات نہیں۔۔آپ روزانہ صبح اٹھ کر جی ٹی روڈ کی طرف روانہ ہو جایا کریں۔۔ایک نہ ایک دن شاید باجو آپ کو مل ہی جائیں۔:notworthy:

افغانی برقعہ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
نہیں جی جب کا پروگرام ہو گا تب ہی جائیں گے۔ اب ہم اتنے بھی "ویلے" نہیں۔ یہ علیحدہ بات ہے کہ "ویلے مصروف" ہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
آپ جی ٹی روڈ سے گزر کر تو دکھائیں، میں بھی سپریم کورٹ کی پرانی عمارت کے آگے جی ٹی روڈ پر ہی کھڑا ملوں گا۔
 
بلال

محفلین
آپ جی ٹی روڈ سے گزر کر تو دکھائیں، میں بھی سپریم کورٹ کی پرانی عمارت کے آگے جی ٹی روڈ پر ہی کھڑا ملوں گا۔

لو کر لو گل؟؟؟ ظل الہی پہلے ہی باجو کا پروگرام "ڈانواں ڈول" ہے اوپر سے آپ بھی رستے میں عدالت لگائے بیٹھے ہیں۔ میرے خیال میں اب کوئی بھی نہیں مل سکتا۔ اس لئے ہم تو چلے۔ کھیتوں کو پانی لگانے۔
 
بلال

محفلین
ظل الہی آپس دی گل اے۔ میں کُج بہتا ای فری نیئں ہوندا پیا؟
کہیں یہ نہ ہو آڈر آڈر کی آواز آنے لگے۔۔۔
 
تیشہ

محفلین
آپ جی ٹی روڈ سے گزر کر تو دکھائیں، میں بھی سپریم کورٹ کی پرانی عمارت کے آگے جی ٹی روڈ پر ہی کھڑا ملوں گا۔

میں نے جب گزرنا ہے جی ٹی روڈ پے بریکاں لگ جانیئں ہیں ۔۔ میرا دل ہے آپ سب خیمے لگا لیں ،وہاں سے سب کو ہیلو ہائی کرتی کرتی گزروں گی ۔ ۔ ۔
اپنے اپنے خیمے کے ساتھ سرخ جھنڈیاں لگا لیجئے گا میں پہچان لوں گی :bighug:
 
تیشہ

محفلین
واہ۔۔کیا زبردست کوڈ سوچا ہے باجو۔:grin:

میں آپ اور باجو کو افغانی برقعے میں ملبوس سرخ جھنڈی کو لہراتے ہوئے ملوں گی۔:thumbsup:
:grin:

چلیں کوئی بات نہیں۔۔آپ روزانہ صبح اٹھ کر جی ٹی روڈ کی طرف روانہ ہو جایا کریں۔۔ایک نہ ایک دن شاید باجو آپ کو مل ہی جائیں۔:notworthy:

تم افغانی برقعے میں آؤ گی :daydreaming: میں پھر طالبان کے خلیے میں آجاؤں گی ،،بڑی بڑی مونچھیں لگا کر ، :bee: ۔۔ پھر تم نے مجھے ۔۔اور میں نے تمھیں ڈھونڈتے ہی رہنا ہے ۔۔
:thinking: کوئی کوڈ سوچنا پڑے گا :thinking:
 
نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
اپیا جی
میں تو پہچان جاؤں گا آپ کو
انشااللہ
بس خطرہ یہ ہے کہ
آپ جی ٹی روڈ کی بجائے موٹروے سے نہ نکل جائیں کہیں ۔

ہم ایک دوسرے کو ملے یا نہ ملے۔۔لیکن اس روپ میں ہمیں کسی اور نے پہچان لیا تو تھانے کے درشن تو ضرور ہو جائیں گے۔;)
 
تیشہ

محفلین
ہم ایک دوسرے کو ملے یا نہ ملے۔۔لیکن اس روپ میں ہمیں کسی اور نے پہچان لیا تو تھانے کے درشن تو ضرور ہو جائیں گے۔;)

فکر کیوں کرتی ہو تھانے سب اپنے ہی ہیں :battingeyelashes:
کسی کی مجال ہے جو ہمیں زبردستی درشن کو لے کر جائے ۔
سمجھو پنڈی سے لے کر گجرات ،لاہور تک جتنے بھی تھانے ہیں ۔۔چوکیاں ہیں سب اپنی ہیں :tongue:
صیح کہہ رہی ہوں مذاق نہیں کررہی ۔ :battingeyelashes:
 
تیشہ

محفلین
السلام علیکم
اپیا جی
میں تو پہچان جاؤں گا آپ کو
انشااللہ
بس خطرہ یہ ہے کہ
آپ جی ٹی روڈ کی بجائے موٹروے سے نہ نکل جائیں کہیں ۔
نایاب

جی نایاب بھائی آپ فکر نا کریں میں جی ٹی روڈ سے ہی آؤں گی :grin: بہت بہت بہت عرصے بعد آنا ہوگا تو میں خوشی خوشی جی روڈ سے گزروں گی کہ پراُنی یادیں تازہ کروں گی ، سوات ،گجرخان، دینہ ، جہلم ،سرائے عالمگیر ، کھاریاں یہ سب دیکھے ہوئے عرصہ بیت گیا ، جہلم کا پلُ مجھے بہت یاد آتا ہے ۔ :battingeyelashes:
 
تیشہ

محفلین
باجو پنڈی والا تھانہ ایک ہفتہ کے لئے میرے انڈر میں کر لیں۔

وہاں ہماری اماں جی پہلے سے قابض ہیں ۔۔ امی اور تھانوں کا بہت قریبی تعلق ہے :tongue:
امی تھانے جا نکلیں تو لرز جاتے ہیں جو جو تھانے میں موجود ہو :grin::grin:

غلط نہ سمجھ لینا بھئی ہماری اماں جی کا تعلق ڈاکوؤں کے گروہ سے ہرگز نہیں ہے :noxxx:
 
Top