مجھے ان سے ملنا ہیں

وہ اپ کے سانبھا کو ابھی تک کھوپڑی نظر نہیں ائی اسی لیے نشانہ نہیں لے رہا۔اب بھلا میری کھوپڑی ہو گی تو بےچارے سانبھا کو نظر ائے گی نا:grin:

گولی کھوپڑی نہیں دیکھتی کہ کس کی ہے۔۔۔۔۔ اگر سانبھا نہیں آیا تو میں 90 سے بہت سارے سانبھا بلوا لونگا ۔۔۔۔۔ آجکل سنا ہے فارغ رہتے ہیں۔۔۔ ان کے روزگار کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔۔۔۔ اور آپ کی خواہش پوری ہو جائے گی:)
 
محسن حجازی

محفلین
تعبیر کوئی خفیہ انٹرویو نہیں ہوا میں دھمکی سے ڈر گیا کہ تعبیر بھی زینب کے ساتھ ہیں تو میں نے سوچا چپ ہی کر جاؤں میری اکیلے کی دال نہیں گلے گی۔ ہاں زینب نے کہا ہے کہ اس انٹرویو کے معاملے پر مٹی ڈالیں وغیرہ وغیرہ لیکن میں پہلے ہی مٹی ڈال چکا تھا۔ :grin: ویسے ملی بھگت سے فائل دوبارہ بھی کھل سکتی ہے۔:rolleyes: تاہم میں اس معاملے میں کچھ نہیں بولوں گا میرا موقف وہی ہے کہ یہ کسی کی رضامندی پر ہے۔ ویسے زیادہ لوگ اصرار کریں تو شاید رضامند بھی ہوجائیں؟ :confused:

تعبیر میری کھوپڑی کے ساتھ پرنٹر اٹیچ ہو سکتا تو پرنٹ کرکے آپ کو آپ کی خیالی فوٹو بھیج دیتا بلکہ یہیں پوسٹ کر دیتا :grin:
 
زینب

ارے اپ تو میری جان کے پیچھے ہی پڑ گئے ہو۔کیا ملے گا مجھ بےچاری کو گولی مار کے بھلا۔۔۔۔۔:(
 
زینب

محفلین
تعبیر کوئی خفیہ انٹرویو نہیں ہوا میں دھمکی سے ڈر گیا کہ تعبیر بھی زینب کے ساتھ ہیں تو میں نے سوچا چپ ہی کر جاؤں میری اکیلے کی دال نہیں گلے گی۔ ہاں زینب نے کہا ہے کہ اس انٹرویو کے معاملے پر مٹی ڈالیں وغیرہ وغیرہ لیکن میں پہلے ہی مٹی ڈال چکا تھا۔ :grin: ویسے ملی بھگت سے فائل دوبارہ بھی کھل سکتی ہے۔:rolleyes: تاہم میں اس معاملے میں کچھ نہیں بولوں گا میرا موقف وہی ہے کہ یہ کسی کی رضامندی پر ہے۔ ویسے زیادہ لوگ اصرار کریں تو شاید رضامند بھی ہوجائیں؟ :confused:

تعبیر میری کھوپڑی کے ساتھ پرنٹر اٹیچ ہو سکتا تو پرنٹ کرکے آپ کو آپ کی خیالی فوٹو بھیج دیتا بلکہ یہیں پوسٹ کر دیتا :grin:

سیاست نا دیکھاو زیادہ۔۔۔۔۔بس چپ کہا تھا نا منہ پے انگلی رکھ کے محفل میں بیٹھا کرو جیسے کلاس میں‌ٹیچر بیٹھاتی ہیں:grin:
 
تیشہ

محفلین
جی جی بہت خوب مجھے بہت اچھا لگا قسم سے آپی مجھے امید نہیں تھی کے اتنی جلدی میری خواہش پوری ہو جائے گی آپ کی آواز اور آپ کی تصویر ایک جیسی ہے ہاہاہا بہت شکریہ آپی جی میں بہت خوش ہوں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔،

اسے کہتے ہیں نا سرپرائز ، ، :lol::lol: ، اگر بتا کر کرتی تو مزہ نا آتا ،،
شکریہ ، :hatoff: آواز میری کے بہت مداح ہیں ۔ اک بار سن لیں تو چاہتے ہیں میں بولتی ہی رہوں اور سنتے جائے ۔ :lol::lol: خیر ، کبھی غرور نہیں کیا ،

چلو اب تو میں سے مل چکی ، اب تو گلہ نہیں رہا ناں کہ آپی نے میرا نام نہیں لکھا تھا،
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
گواچی گاں کو کسی دن پھاٹک والے پکڑ کر لے جائیں گے، پھر وہ جلدی سے چھوڑتے بھی نہیں ہیں۔

ایک دو دفعہ پکر کے لے گے تھے وہ پھر میں نے سفارش کی تو کہی جا کر جان بچی ان کی
رابی سنٹر تو میں بھی جاتی ہوں پر مجھے سٹاپ وغیرہ کے نام نہیں پتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں تو راجہ بازار جا کے بھی "گواچی گا ں"ہو جاتی ہوں پا جی

راجہ بزار میں تو بہت رش ہوتا ہے اور بازار کے بازار ہے راجہ بازار کے پاس پاس
لو کہا تو ہے میں نہیں ائی اپ کی شادی پے تو پا جی اپ کی بارات کو راستہ نہیں ملے گا۔ویسے مذاق کے علاوہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پا جی مجھے اپ سے مل کے خوشی ہو گی۔۔۔۔۔۔:grin:
جی مجھے بھی آپ سے مل کر خوشی ہو گی آپ کو شاہد حیرانی بھی ہو مجھ سے مل کر :grin:
 
شمشاد

لائبریرین
راجہ بازار کے ایک طرف تو کشمیری بازار، لیاقت روڈ، جناح روڈ اور اقبال روڈ ہے، ایک اور بھی ہے جس کے شروع میں تھانہ ڈی ڈویژن ہے، مجھے اس کا نام یاد نہیں آ رہا۔ اور دوسری طرف موچی بازار، کلاں بازار ہے، درمیان میں سبزی منڈی اور دوسری طرف نمک منڈی بھی ہے۔ اور یہ سب کے سب بہت ہی رش والے بازار ہیں۔
 
زینب

محفلین
[

جی مجھے بھی آپ سے مل کر خوشی ہو گی آپ کو شاہد حیرانی بھی ہو مجھ سے مل کر :grin:[/QUOTE]

خوشی کی بات تو سمجھ میں‌آتی ہو حیرانی کیوں ہو گی اس پے روشنی ڈالو:rolleyes:
 
الف عین

لائبریرین
کیا یہاں گولیاں مارنے کی بات ہو رہی ہیں؟؟؟ مجھ سے کسی کو ملنے کی ضرورت نہیں۔ ابھی سے جان آدھی رہ گئی ہے!!
 
ابوشامل

محفلین
اب تک محب علوی، راہبر، شعیب صفدر، فہیم، محمد علی مکی، نعمان یعقوب، خاور بلال، غازی عثمان سے مل چکا ہوں، کئی لوگوں سے ملنے کی خواہش ہے لیکن ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے۔ ویسے کراچی میں موجود تمام افراد سے ملنا ممکن ہے، تو ہوجائے کوئی انتظام اجتماعی ملاقات کا؟؟؟؟؟
 
فہیم

ہوجائے تو کیا بات ہے
پھر کیا کہتے ہیں بنایا جائے کوئی پروگرام
 
محسن حجازی

محفلین
خالہ ادھر ہی تو ہوں آپ کےآس پاس دھاگوں میں چپل اتار ے ننگے پاؤں گھوم رہا ہوں منہ اٹھائے۔ اب یہ مت کہئے گا کہ چپل پہنو خالہ کا کارپٹ خراب کرو گے کیا؟ ابھی مشکل سے دھلوایا تھا :grin:
 
Top