مجھے ان سے ملنا ہیں

تیشہ

محفلین
مجھ سے کون کون ملنا چاہے گا ؟

chusni.gif
 

تیشہ

محفلین
آپ سے اور سویٹ سسٹر سے کم از کم ایک بار تو ضرور ملنا چاہتا ہوں میں:)



بلکل ۔۔ میں بھی آپ سب سے ملنا چاہوں گی ۔۔ کبھی ناں کبھی تو مل ہی لوں گی
01dance2.gif


جب کبھی پاکستان کے حالات پُرسکون ہوئے ۔۔۔ امن ہی امن ہوگیا تو تب میں آجاؤں گی ۔
animated029.gif
 

زینب

محفلین
کبھی ڈانٹا تو نہیں پا جی نے۔۔۔۔کافی صلح جو لگتے ہیں اس لیے میرا خیال ہے جہانزیب پا جی کو ملنے میں‌کوئی ڈر نہیں
 

شمشاد

لائبریرین
انہیں کیا ضرورت ہے پھر تم سے ملنے کی ایسے ہی " آ بھینس مجھے مار" پر عمل کرنے میں نقصان ہی نقصان ہے۔
 

زینب

محفلین
تو انہوں نے ٹنڈ کیوں کروائی۔ویسے شمشاد بھائی اپ مجھے ملیں گے کہ نہیں سچی سچی بتایئں
 

شمشاد

لائبریرین
اگر ضمانت دو کہ پچھلا قرض واپس کر دو گی اور مزید قرض نہیں مانگو گی تو پھر میں وہاں آتا ہوں۔
 

زینب

محفلین
ہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس قرض کی کوئی رسید شسید بھی ہے کہ نہیں کیا ہے نا پا جی میری یاداشت بڑی کمزور ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top