مجھے ان سے ملنا ہیں

شمشاد

لائبریرین
ہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس قرض کی کوئی رسید شسید بھی ہے کہ نہیں کیا ہے نا پا جی میری یاداشت بڑی کمزور ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

باہمی اعتماد کی فضا تھی، اسی بنا پر دیا تھا۔ اب تم زرداری کی طرح وعدہ بھول جاؤ تو میں کیا کر سکتا ہوں۔
 

فہیم

لائبریرین
ارے واہ میرا بھی ذکر ہے

اور زیادہ سے زیادہ کتنا :tongue:

اس سال جون یا جولائی میں آنے کا پروگرام بن تو رہا ہے پاکستان آنے کا تب بتا دونگی :)


ہرااااااااااااااااا:dancing:

یعنی اتنی جلدی خواہش پوری ہورہی ہو:)

اور
زیادہ سے زیادہ کی تو کوئی لمٹ ہی نہیں:smile:
 
آبی ٹوکول کے علاوہ مجھ سے بھی کوئی اور نہیں ملنا چاہتا:(

ارے ماوراء بٹیا ہم تو آپ کے شہر کا حسن دیکھ کر مشتاق ہو رہے ہیں کہ کب پہونچ جائیں۔ اس کے علاوہ بوچھی اپیا سے چند ملاقاتیں اور چند ڈبے مٹھائی کے ادھار ہیں۔
 

ماوراء

محفلین
ہاں، باجو آپ تو ہیں ہی۔ :d

بھیا، آپ تو شہر دیکھنے آئیں گے پھر تو۔ :d

شمشاد بھائی، آپ کا پاکستان جانے کا ارادہ ہے کیا؟
 

شمشاد

لائبریرین
واپسی ڈیڑھ ماہ بعد ہو گی، خاتون خانہ تو ایک ماہ پہلے چلی جائیں گی اور ان کی واپسی میرے آنے کے ایک ماہ بعد ہو گی۔

تم کہتی ہو تو دسمبر میں پھر چلے جائیں گے، ایسی کیا بات ہے۔
 

arifkarim

معطل
مابدولت کو اپنے عبدالمجید برادر سے ملنے کا اشتیاق ہے۔ اسی طرح محترم شاکر القادری صاحب اور نبیل نقوی بھیا سے بھی ملنے کی دیرینہ خواہش ہے۔ سسٹر ماوراء اگر اگلے سال شادی پر بُلا لیں تو شاید انکا دیدار بھی ہو جائے گا! ویسے بھی 1 گھنٹے کی دوری پر ہی ہیں:)
 

ماوراء

محفلین
ضرور عارف۔ میرا دل ہے آپ اردو بلاگ بنا لیں۔۔ تو پھر ہم بھی ملاقات کر کے کہیں گے کہ ناروے کے اردو بلاگرز کی ملاقات۔:grin: :grin:
 

تیشہ

محفلین
واپسی ڈیڑھ ماہ بعد ہو گی، خاتون خانہ تو ایک ماہ پہلے چلی جائیں گی اور ان کی واپسی میرے آنے کے ایک ماہ بعد ہو گی۔

تم کہتی ہو تو دسمبر میں پھر چلے جائیں گے، ایسی کیا بات ہے۔




آپ ہر سال بھابھی کو پہلے بھیج دیتے ہیں ۔ ۔۔ اور خود مہینہ بھر پہلے بھی لوٹ آتے ہیں :chatterbox:
:notworthy: اکٹھے کیوں نہیں آتے اور جاتے سبھی ،،،
 

تیشہ

محفلین
واپسی ڈیڑھ ماہ بعد ہو گی، خاتون خانہ تو ایک ماہ پہلے چلی جائیں گی اور ان کی واپسی میرے آنے کے ایک ماہ بعد ہو گی۔

تم کہتی ہو تو دسمبر میں پھر چلے جائیں گے، ایسی کیا بات ہے۔




ماورہ ، بس اب تم بھی کہہ دو ۔۔ دیکھتے ہیں دسمبر میں کیسے آتے ہیں :chatterbox:
:battingeyelashes:
 

ماوراء

محفلین
دسمبر سے پہلے ہی جانا ہے مجھے۔۔ تو اگر پاکستان رہنے کا دورانیہ تھوڑا سا بڑھا دیں تو پھر ٹھیک ہے۔
ہم نے بھی جون میں ہی جانا تھا۔۔لیکن ابو کو بڑی مشکل سے منایا ہے کہ گرمی ہو گی پاکستان میں۔
 
Top