مجھے ان سے ملنا ہیں

زینب

محفلین
اوہ ہو جس کو جس سے ملنا ہے جا کے ملو نا مجھ بےچاری کا سر نا کھاو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پہلے ہی تھوڑا سا ہے
 

زینب

محفلین
آپ کو شکایت کے علاوہ بھی کچھ سوجھتا ہے کیا۔۔۔۔۔کبھی کسی سے شکایت کبھی کسی سے
 

خرم

محفلین
میں تو آپ سب سے ہی ملنا چاہوں گا۔ ابھی تک صرف زیک سے ملاقات ہوئی ہے جس کا لطف دوبارہ اٹھانے کو جی کرتا ہے۔ فاروق بھائی اور ظفری سے گپ شپ لگتی رہی ہے اگرچہ ظفری سے بات کئے مدتیں گزر گئی ہیں۔ ہاں ہمت بھائی سے ضرور ملنا چاہوں گا۔ اتنے مستقل مزاج لوگ اب کہاں پائے جاتے ہیں۔ اور اسلام آباد و راولپنڈی والوں سے تو ملاقات انشاء اللہ ہوگی ہی اگر انہوں نے ملاقات کا وقت دے دیا تو۔ شمشاد بھائی تو انشاء اللہ سعودی عرب اور نبیل بھائی و قیصرانی کو یورپ جا کر جپھے ڈال لیں گے۔
 
Top