سید عاطف علی
لائبریرین
در اصل تحفہ کی ضد ہے "عام چیز"  
 
تحفہ کے حقیقی معنی ہیں نادر و نایاب اور تاریخی اہمیت کی حامل کوئی چیز ۔ اسی بنیاد پر متحف عربی میں عجائب گھر کو کہتے ہیں ۔ اردو میں تحفہ ہدیہ کے معنی میں استعمال ہوتا ہے ۔
(دھاگے کے عنوان کی مناسبت سے جب الفاظ و معنی کا لفظی و معنوی تعاقب کیا جائے تو ہر سمت گھوڑے دوڑائے جائیں۔ )
 )
			
			تحفہ کے حقیقی معنی ہیں نادر و نایاب اور تاریخی اہمیت کی حامل کوئی چیز ۔ اسی بنیاد پر متحف عربی میں عجائب گھر کو کہتے ہیں ۔ اردو میں تحفہ ہدیہ کے معنی میں استعمال ہوتا ہے ۔
(دھاگے کے عنوان کی مناسبت سے جب الفاظ و معنی کا لفظی و معنوی تعاقب کیا جائے تو ہر سمت گھوڑے دوڑائے جائیں۔