متضاد الفاظ کے تعاقب میں

محمد فیصل علی نے 'ادبیات و لسانیات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 22, 2017

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    18,936
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ارے محاورہ کہا ہے ،
    ایک تو آپ اتنے سیدھے ہیں کہ ہمارے کہہ پر فورا عمل پہرہ ہونے کی تیاری کر لیتے ہیں ۔
     
    آخری تدوین: ‏اگست 23, 2019
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    14,170
    جھنڈا:
    Pakistan
    ہمیں تو ابھی بھی نہیں پتہ چلا کہ کیا کہا ہے!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  3. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    14,170
    جھنڈا:
    Pakistan
    آپ نے تو عمل پر پہرے بٹھادئیے۔۔۔
    اب کیا خاک عمل کریں!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    18,936
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    :nottalking::nottalking::nottalking:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    18,936
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    تو کھڑے ہو جائیں ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  6. سیما کرن

    سیما کرن محفلین

    مراسلے:
    5
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
     
    آخری تدوین: ‏اگست 18, 2020
  7. سیما کرن

    سیما کرن محفلین

    مراسلے:
    5
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
    میری ناقص رائے میں تحفہ دیا جاتا ہے پیار سے اس کا متضاد چھیننا ہو سکتا ہے۔
    یعنی تحفے کا متضاد ہوا غصب
    جبکہ یتیم عربی زبان کا لفظ ہے جس کا ماخذ لفظ ہے
    تَمَّ (ض) تِمًّا وتَمَامًا [عام] (فعل) - مکمل ہونا ، پورا ہونا ، کامل ہونا ، انجام پانا ، کا م ختم ہوجانا، ٹھوس اور سخت ہونا، تم خلقہ ھونا تام و تمیم تو اس سے معلوم ہوا کہ
    یتیم کا متضاد ہے تمیم
     
    آخری تدوین: ‏اگست 18, 2020
  8. زھرا

    زھرا محفلین

    مراسلے:
    48
    موڈ:
    Brooding
    مستورات کا متضاد؟
     
  9. نکتہ ور

    نکتہ ور محفلین

    مراسلے:
    713
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    کہیں مستورات کا متضاد مکشوفات پڑھا تھا۔معلوم نہیں کس حد تک درست ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. فاخر رضا

    فاخر رضا محفلین

    مراسلے:
    3,328
    شاید یہ پوشیدہ یا برقہ پوش کے لئے استعمال ہوتا ہے. اسکا متضاد کیا ہوگا
    ستر
    مستورہ
    مستورات
     
  11. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    14,170
    جھنڈا:
    Pakistan
    متضاد تو یہ ہے:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  12. ثناءاللہ گران

    ثناءاللہ گران محفلین

    مراسلے:
    1
    محترم ساتھیو السلام علیکم۔ میں اس محفل میں نیا ہوں تو اس لئے شاید آداب کا پورا لحاظ نہ کر سکوں۔اس وقت میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ حسِین کا متضاد کیا ہے؟
     
  13. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    11,281
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    قبیح
     
  14. ام عبدالوھاب

    ام عبدالوھاب محفلین

    مراسلے:
    1,767
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    السلام علیکم۔
    لگتا ہے یہ لڑی کافی معلوماتی ہے۔امید ہے میرے علم مین بھی اضافہ ہوگا
     

اس صفحے کی تشہیر