دعا ماہی احمد کے لئیے دعا کی درخواست!

ماہی احمد نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 22, 2021

  1. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    14,104
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    شکریہ:)
    شکریہ:)
    بہت شکریہ:)
     
  2. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    14,104
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    جزاک اللہ:)
    سپیسیفائے ہو جاتیں تو زیادہ اچھا نہ تھا؟؟؟ :p:sneaky:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  3. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    7,095
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    بہت :congrats: ہو
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  4. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    11,293
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    ماہی بٹیا ۔ بھئی بہت مبارکباد چودہ ہزار پر رونق شراکتوں کی جن میں چند ایک چشم کشا بھی ہیں ساس سسر مانند محفلین کے لیے :) ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو ترقی کی راہ پر گامزن رکھے ۔ہماری نیک خوہشات آپ کے ساتھ ہیں اگلے سنگ ہائے میل کے لیے ۔ مع خاندان شاد آباد خوش و خرم رہیں ۔ آمین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  5. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    14,764
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    واہ واہ ماشاء اللّہ ماشاء اللّہ بہت بہت مبارک ہو بٹیا جیتی رہیے اللّہ ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے سلامت رہیے :redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::great::great::great::best::princess::zabardast1::zabardast1::zabardast1::zabardast1::a6::a6::a6::a6::a6:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,935
    جھنڈا:
    Pakistan
  7. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,677
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    بس چودہ ہزار! میں تو پندرہ سے کم کو کسی خاطر میں نہیں لاتا۔ جلدی سے کرو تو میں آ کر دعائیں دوں
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
  8. اوشو

    اوشو لائبریرین

    مراسلے:
    2,513
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Drunk
    ان میں سے ایک دعا یہ ہے کہ آپ اپنا ٹائپنگ کا کام مکمل کر لیں :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    14,104
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    :aadab:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  10. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    14,104
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    شکریہ:)
    ایسے لگتا ہے روزِ ازل اس کام کی ڈیوٹی لگی تھی میری :rollingonthefloor:
    آمین
    جزاک اللہ خیرا کثیرا۔۔۔۔:)
    شاد و آباد رہیں جیتے رہیں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    14,104
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    :bighug:
    جزاک اللہ خیرا کثیرا آنی:)
    اللہ پاک اپنی رحمت اور برکت سے نوازے آپکو۔۔۔:)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    14,104
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    آنے والا کل کس نے دیکھا ہے؟؟:)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    14,104
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    :worried: اب آمین ثم آمین کہنا پڑے گا؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    9,585
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ماشاء اللہ
    اللہ اسی طرح ہنستا مسکراتا رکھے آمین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  15. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,427
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    خاصا تشویشناک عنوان پسند کیا اس لڑی کے لیے:cautious:

    اور اس سنگ میل کے لیے بہت بہت مبارک باد:)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  16. محمد امین صدیق

    محمد امین صدیق محفلین

    مراسلے:
    1,670
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    مابدولت اپنی معزز بہن ماہی احمد کو منصب چہاردہ ہزاری کے پرازافتخار حصول پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔:):)
    :great: :zabardast1: :good: بہت بہت :congrats: ہو بہنا ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    14,104
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    اتنے ہی مشکل الفاظ میں شکریہ!!
    :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  18. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    14,104
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    ثم آمین:)
     
  19. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    14,104
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    ورنہ آپ آتے کیا؟؟؟ :ROFLMAO:
    شکریہ:)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,732
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    مبروک یا چودہ ہزاری
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر