دعا ماہی احمد کے لئیے دعا کی درخواست!

سید عاطف علی

لائبریرین
اس میں اللہ جانے کتنے سال لگ جائیں، ہو بھی ۱۵۰۰۰ یا نہیں کون جانتا ہے۔۔۔۔ مجھے تو دعائیں چاہئیں تو پہلے ہی لڑی بنا لی:)
ماہی بٹیا ۔ بھئی بہت مبارکباد چودہ ہزار پر رونق شراکتوں کی جن میں چند ایک چشم کشا بھی ہیں ساس سسر مانند محفلین کے لیے :) ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو ترقی کی راہ پر گامزن رکھے ۔ہماری نیک خوہشات آپ کے ساتھ ہیں اگلے سنگ ہائے میل کے لیے ۔ مع خاندان شاد آباد خوش و خرم رہیں ۔ آمین
 

سیما علی

لائبریرین
اور "تیز گام" شخصیت میرے ۱۴۰۰۰ مراسلوں کا ہار لئیے مبارکباد کی لڑی کھولتے میں نے سوچا میں خود ہی اپنے اس "کارنامے" کا سہرا اپنے سر سجا لوں۔۔۔۔
واہ واہ ماشاء اللّہ ماشاء اللّہ بہت بہت مبارک ہو بٹیا جیتی رہیے اللّہ ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے سلامت رہیے :redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::great::great::great::best::princess::zabardast1::zabardast1::zabardast1::zabardast1::a6::a6::a6::a6::a6:
 

الف عین

لائبریرین
بس چودہ ہزار! میں تو پندرہ سے کم کو کسی خاطر میں نہیں لاتا۔ جلدی سے کرو تو میں آ کر دعائیں دوں
 

ماہی احمد

لائبریرین
ماہی بٹیا ۔ بھئی بہت مبارکباد چودہ ہزار پر رونق شراکتوں
شکریہ:)
جن میں چند ایک چشم کشا بھی ہیں ساس سسر مانند محفلین کے لیے :)
ایسے لگتا ہے روزِ ازل اس کام کی ڈیوٹی لگی تھی میری :rollingonthefloor:
۔ اللہ تعالیٰ آپ کو ترقی کی راہ پر گامزن رکھے
آمین
۔ہماری نیک خوہشات آپ کے ساتھ ہیں اگلے سنگ ہائے میل کے لیے ۔ مع خاندان شاد آباد خوش و خرم رہیں ۔ آمین
جزاک اللہ خیرا کثیرا۔۔۔۔:)
شاد و آباد رہیں جیتے رہیں۔
 
Top