مبارکباد ماوراء کی سالگرہ

ماوراء

محفلین
سارا نے کہا:
ماوراء نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
سارا ذرا آنا تو
ان کو بتاؤ کے علم نجوم کے بارے میں کتنی سخت وائیدیں آئی ہیں
:evil:
سارا کو نہ بلانا اللہ کے بندے۔ اس کے تو ستارے آجکل ویسے ہی گردش میں ہیں۔ :p

(سارا مذاق سے کہا ہے)

السلام علیکم۔۔۔
تیلے بھائی میں نے وہ وعیدیں اپنے ٹاپک پر لکھی ہیں علم نجوم کے بارے میں۔۔۔۔
خیر تم مذاق سے نہ بھی کہتی تب بھی میں نے مائنڈ نہیں کرنا تھا۔۔۔
شکر ہے۔
273_dua_3.gif
۔ تم نے مائنڈ نہیں کیا۔ ویسے کہتے ہیں مائنڈ وہی کرتا جس کا مائنڈ بھی ہو۔ :p

کیا اب بھی لکھنے کی ضرورت نہیں ہے کہ مذاق کیا تھا؟ :wink:

ویسے مذاق ہی کیا ہے۔ میں اپنی اتنی پیاری سی دوست کو کچھ کہہ سکتی ہوں بھلا۔ :)
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
آپس کی بات ہے قسمت کی لکیر میں کچھ نئا نظر آیا یا نہیں ؟ بقول آپکے ابھی بن رہی تھی نا :lol: :p تو مجھے اک اضافہ ملا ہے :lol: 8)
ایسا کچھ ہوا ہے جو کبھی سوچا نہ تھا :lol: :lol: :wink:
کافی تیزی کے ساتھ چند مہینوں میں کافی کچھ بدلا ہے میری لائف میں :lol: :lol: میں خود ہکا بکا ہوں ،
اس میں کوئی شک نہیں قسمت کی دھنی تھی ، اور ہوں ۔۔ :chill:
کوئی نیا پرنٹ بھیجیں تو پتہ چلے۔ ویسے مبارکباد کہ اللہ پاک نے آسانیاں عطا فرمائی ہیں۔ اللہ کرے کہ ایسے ہی خوش خوش رہیں :D

ہاں ، آجکل میں ہوں تو خوش 8) نظر ہی نانہ لگ جائے :( کچھ ایسا ہوا ہے :lol: جو بہت دلچسپ ہے ۔ :p مگر بتا نہیں سکتی :lol:

نیا پرنٹ کیا کرنا چھوٹے بھیا پرانے سے کام چلا لیں ،
دیکھے تو کیا بدلہ ہے اس میں اب کے ۔ :lol: :wink:

یہ کچھ دلچسپ کا کیا چکر ہے؟؟ مجھے بھی بتائیں نہ؟ :? :D

:lol: اب یہ تو تم خود کھوج لگا لو کہ ایسی کیا دلچسپ ہے جو ہے ۔ :lol:
سوچو گی تو جلدی سرے تک پہنچ ہی جاؤ گی اتنا پتا ہے مجھے :lol: :wink:
ہائے باجو، مجھے کچھ کچھ تو شک ہے۔ پر آپ سرا پکڑنے بھی تو نہیں دیتیں نہ۔ :?
 
ماوراء

محفلین
تیلے شاہ نے کہا:
ماوراء نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
سارا ذرا آنا تو
ان کو بتاؤ کے علم نجوم کے بارے میں کتنی سخت وائیدیں آئی ہیں
:evil:
سارا کو نہ بلانا اللہ کے بندے۔ اس کے تو ستارے آجکل ویسے ہی گردش میں ہیں۔ :p

(سارا مذاق سے کہا ہے)
ہا ہا ہا
لگتا ہے اچھا خاصا ڈرا رکھا ہے تم کو
ویسے جب بھی میں سارا کا السلام علیکم ورحمتہ وباکاتہ دیکھتاہوں مجھے ممتاز مفتی یاد آجاتے ہیں۔
جب سے یہ اتنی مذہبی بن کر آئی ہے۔ سچی سے مجھے تو وہ اپنی سارا لگتی ہی نہیں ہے۔ اس لیے اب ڈر ڈر کر ہی بات کرتی ہوں۔ :( :cry: :p
 
تیلے شاہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
سارا نے کہا:
ماوراء نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
سارا ذرا آنا تو
ان کو بتاؤ کے علم نجوم کے بارے میں کتنی سخت وائیدیں آئی ہیں
:evil:
سارا کو نہ بلانا اللہ کے بندے۔ اس کے تو ستارے آجکل ویسے ہی گردش میں ہیں۔ :p

(سارا مذاق سے کہا ہے)

السلام علیکم۔۔۔
تیلے بھائی میں نے وہ وعیدیں اپنے ٹاپک پر لکھی ہیں علم نجوم کے بارے میں۔۔۔۔
خیر تم مذاق سے نہ بھی کہتی تب بھی میں نے مائنڈ نہیں کرنا تھا۔۔۔
شکر ہے۔
273_dua_3.gif
۔ تم نے مائنڈ نہیں کیا۔ ویسے کہتے ہیں مائنڈ وہی کرتا جس کا مائنڈ بھی ہو۔ :p

کیا اب بھی لکھنے کی ضرورت نہیں ہے کہ مذاق کیا تھا؟ :wink:

ویسے مذاق ہی کیا ہے۔ میں اپنی اتنی پیاری سی دوست کو کچھ کہہ سکتی ہوں بھلا۔ :)
ہا ہا ہا
بہت خوب بھئی ڈر ڈر کے جو مزاق کیا ہے
اچھا کیا ہے
ویسے آپس کی بات ہے ڈر تو مجھے بھی لگا تھا جب حج کے بعد پہلی بار سارا ملی تھی
مگر اب ٹھیک ہے اب مجھے اور بھی زیادہ اچھی لگنے لگ گی ہے کم از کم دین کے ساتھ جڑ گئی ہے
سو لگی رہو سارا
:)
اللہ تم کو کامیاب فرمائے(آمین)
 
سارا

یار اسے بھی میں نے مائنڈ نہیں کیا کیوں کہ تم نے جھوٹ نہیں بولا۔۔۔ اور سچ کو میں کیسے مائنڈ کر سکتی ہوں۔۔۔ :oops:
 
سارا

محفلین

سارا

محفلین
ماوراء نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
ماوراء نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
سارا ذرا آنا تو
ان کو بتاؤ کے علم نجوم کے بارے میں کتنی سخت وائیدیں آئی ہیں
:evil:
سارا کو نہ بلانا اللہ کے بندے۔ اس کے تو ستارے آجکل ویسے ہی گردش میں ہیں۔ :p

(سارا مذاق سے کہا ہے)
ہا ہا ہا
لگتا ہے اچھا خاصا ڈرا رکھا ہے تم کو
ویسے جب بھی میں سارا کا السلام علیکم ورحمتہ وباکاتہ دیکھتاہوں مجھے ممتاز مفتی یاد آجاتے ہیں۔
جب سے یہ اتنی مذہبی بن کر آئی ہے۔ سچی سے مجھے تو وہ اپنی سارا لگتی ہی نہیں ہے۔ اس لیے اب ڈر ڈر کر ہی بات کرتی ہوں۔ :( :cry: :p

پتا نہیں یار تم لوگوں نے مجھے سمجھ کیا لیا ہے۔۔۔ویسے میں مذہبی بن کر کہیں سے نہیں آئی ہوں بس ہو گئی ہوں۔۔۔یا ہونے کو کوشش میں لگی ہوئی ہوں۔۔۔تم مجھ سے ڈرتی ہو۔۔۔حیرت ہے اور خوشی بھی۔۔۔کہ دنیا میں کم از کم ایک بندہ تو مجھ سے ڈرتا ہے۔۔کیوں کہ میرا تو اتنا رعب بھی نہیں ہے کہ بچے ہی تھوڑے سے رعب میں آ کر میری بات مان لیں۔۔ : (
 
سارا

محفلین
تیلے شاہ نے کہا:
ماوراء نے کہا:
سارا نے کہا:
ماوراء نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
سارا ذرا آنا تو
ان کو بتاؤ کے علم نجوم کے بارے میں کتنی سخت وائیدیں آئی ہیں
:evil:
سارا کو نہ بلانا اللہ کے بندے۔ اس کے تو ستارے آجکل ویسے ہی گردش میں ہیں۔ :p

(سارا مذاق سے کہا ہے)

السلام علیکم۔۔۔
تیلے بھائی میں نے وہ وعیدیں اپنے ٹاپک پر لکھی ہیں علم نجوم کے بارے میں۔۔۔۔
خیر تم مذاق سے نہ بھی کہتی تب بھی میں نے مائنڈ نہیں کرنا تھا۔۔۔
شکر ہے۔
273_dua_3.gif
۔ تم نے مائنڈ نہیں کیا۔ ویسے کہتے ہیں مائنڈ وہی کرتا جس کا مائنڈ بھی ہو۔ :p

کیا اب بھی لکھنے کی ضرورت نہیں ہے کہ مذاق کیا تھا؟ :wink:

ویسے مذاق ہی کیا ہے۔ میں اپنی اتنی پیاری سی دوست کو کچھ کہہ سکتی ہوں بھلا۔ :)
ہا ہا ہا
بہت خوب بھئی ڈر ڈر کے جو مزاق کیا ہے
اچھا کیا ہے
ویسے آپس کی بات ہے ڈر تو مجھے بھی لگا تھا جب حج کے بعد پہلی بار سارا ملی تھی
مگر اب ٹھیک ہے اب مجھے اور بھی زیادہ اچھی لگنے لگ گی ہے کم از کم دین کے ساتھ جڑ گئی ہے
سو لگی رہو سارا
:)
اللہ تم کو کامیاب فرمائے(آمین)

بھائی اگر آپ کی اور میری ملاقات حج پر ہو جاتی نا تو پھر آپ مجھ سے نہ ڈرتے کہ اس مسکین(معصوم :p ) سی لڑکی سے بھی بھلا کوئی ڈر سکتا ہے۔۔۔

آمین۔۔۔بس دعاؤں میں یاد رکھیے گا مجھے صرف دعاؤں کی ہی ضرورت ہے۔۔امید ہے آپ میرے لیے ضرور دعا کرتے ہوں گے اور اگر نہیں کرتے تو آج سے کرنی شروع کر دیں۔۔۔
 
تیشہ

محفلین
مطلب میں اور ماورہ پچھلے سال تمھارے لئے دعائیں کرتیں رہی ہیں ۔ انکی اصل میں ضرورت اب زیادہ پڑنے والی ہے ۔ :lol:
خیر ہم سب کی دعائیں آل ریڈی تمھارے ساتھ ہیں ۔ ۔

یہ جو چینج آیا ہے تم میں مجھے بڑا پسند آیا ہے ۔ :)
 
یہ سب آپ لوگوں کی دعاؤں کا ہی نتیجہ ہے میں نے آپ لوگوں کو دعا کرنے کے لیے کہہ کر گئی تھی تو آپ لوگوں کی دعائیں اسطرح قبول ہوئیں۔۔۔
جزاک اللہ خیر۔۔اللہ ہم سب کی جائز حاجات قبول کرئے آمین۔۔
 
تیشہ

محفلین
:p :lol:
اور کیا بتاؤ ماورہ ذرا ہم نے کتنی لگن سے تن من سے اس کے لئے دعائیں کیں تھں ۔۔ اور اسکا دور دور تک پتا ہی نہ تھا کہ کن حالوں میں ہے اور کدھر کو ہے ۔ یہ تو اب تم آئی تو پتا چلا ہماری سارہ خیر خیریت سے لوٹ آئی ہے ۔ :)

دعاؤں کا کہہ کر خود غائیب ہوجاتی ہو ۔ فکر ہمیں ہوتی رہتی ہے ۔ :lol:
 
ماوراء

محفلین
سارا نے کہا:
ماوراء نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
ماوراء نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
سارا ذرا آنا تو
ان کو بتاؤ کے علم نجوم کے بارے میں کتنی سخت وائیدیں آئی ہیں
:evil:
سارا کو نہ بلانا اللہ کے بندے۔ اس کے تو ستارے آجکل ویسے ہی گردش میں ہیں۔ :p

(سارا مذاق سے کہا ہے)
ہا ہا ہا
لگتا ہے اچھا خاصا ڈرا رکھا ہے تم کو
ویسے جب بھی میں سارا کا السلام علیکم ورحمتہ وباکاتہ دیکھتاہوں مجھے ممتاز مفتی یاد آجاتے ہیں۔
جب سے یہ اتنی مذہبی بن کر آئی ہے۔ سچی سے مجھے تو وہ اپنی سارا لگتی ہی نہیں ہے۔ اس لیے اب ڈر ڈر کر ہی بات کرتی ہوں۔ :( :cry: :p

پتا نہیں یار تم لوگوں نے مجھے سمجھ کیا لیا ہے۔۔۔ویسے میں مذہبی بن کر کہیں سے نہیں آئی ہوں بس ہو گئی ہوں۔۔۔یا ہونے کو کوشش میں لگی ہوئی ہوں۔۔۔تم مجھ سے ڈرتی ہو۔۔۔حیرت ہے اور خوشی بھی۔۔۔کہ دنیا میں کم از کم ایک بندہ تو مجھ سے ڈرتا ہے۔۔کیوں کہ میرا تو اتنا رعب بھی نہیں ہے کہ بچے ہی تھوڑے سے رعب میں آ کر میری بات مان لیں۔۔ : (

زیادہ خوش نہ ہونا۔ مذاق کیا تھا۔ :wink:
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
:p :lol:
اور کیا بتاؤ ماورہ ذرا ہم نے کتنی لگن سے تن من سے اس کے لئے دعائیں کیں تھں ۔۔ اور اسکا دور دور تک پتا ہی نہ تھا کہ کن حالوں میں ہے اور کدھر کو ہے ۔ یہ تو اب تم آئی تو پتا چلا ہماری سارہ خیر خیریت سے لوٹ آئی ہے ۔ :)

دعاؤں کا کہہ کر خود غائیب ہوجاتی ہو ۔ فکر ہمیں ہوتی رہتی ہے ۔ :lol:

دعا تو واقعی ہم نے بہت کی تھی۔ اور جتنی فکر مجھے سارا کی ہوتی ہے۔ اتنی کسی کی بھی نہیں ہوتی۔ :?

ویسے باجو، آپ نے بات نہیں بتائی؟؟؟ :(
 
وہ تو میں نے بتایا تھا نا کہ ایک جگہ ٹِک کر بیٹھنا نصیب نہیں ہوا کبھی یہاں کھبی وہاں۔۔اور سعودیہ میں تو میں نے نیٹ کیفے بھی تلاش کیا تھا لیکن ملا ہی نہیں۔۔۔پھر بھی میں 4 ‘ 5 دفعہ آن لائن تو آ ہی گئی تھی پا کستان سے۔۔۔خیر آپ لوگوں کی دعائیں تو مجھے پہنچ گئی تھی اسلیے تو خیریت سے تھی۔۔۔ :D
 
سارا

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:p :lol:
اور کیا بتاؤ ماورہ ذرا ہم نے کتنی لگن سے تن من سے اس کے لئے دعائیں کیں تھں ۔۔ اور اسکا دور دور تک پتا ہی نہ تھا کہ کن حالوں میں ہے اور کدھر کو ہے ۔ یہ تو اب تم آئی تو پتا چلا ہماری سارہ خیر خیریت سے لوٹ آئی ہے ۔ :)

دعاؤں کا کہہ کر خود غائیب ہوجاتی ہو ۔ فکر ہمیں ہوتی رہتی ہے ۔ :lol:

دعا تو واقعی ہم نے بہت کی تھی۔ اور جتنی فکر مجھے سارا کی ہوتی ہے۔ اتنی کسی کی بھی نہیں ہوتی۔ :?

ویسے باجو، آپ نے بات نہیں بتائی؟؟؟ :(

یار تم نے ضرور میرا وزن بڑھا دیا ہو گا۔۔ :p
 
Top