مبارکباد ماوراء کی سالگرہ

قیصرانی

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
نیٹ پر جن جن کے پاس میرا فون نمبر ہے کسی نے رات ایک ایس ایم ایس کر کے مجھے وش کرنے کی زحمت نہیں کی۔ lol۔ باجو کہتی ہیں، چلو اتنا تو پتہ چل گیا نہ کہ کس نے تمھیں یاد رکھا اور کس نے نہیں۔ :p
ہو سکتا ہے کہ آپ باجو کی وجہ سے اپنا موبائل نمبر سوئچ کر رہی ہوں اور گذشتہ دنوں سے کئی ایس ایم ایس اسی وجہ سے نہ ملے ہوں؟
 
ماوراء

محفلین
قیصرانی نے کہا:

نہیں، باقی سب کے مل گئے تھے۔ :p
خیر، مذاق کر رہی ہوں۔ ہو سکتا ہے کہ ایسا ہی ہو رہا ہو۔ بلکہ یقیناً ہو رہا ہو گا۔ میں دیکھتی ہوں ابھی۔
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
بہت بہت مبارکباد ماوراء

بہت شکریہ۔

ابھی باجو نے مجھے وش کیا تھا۔ تو میں ان سے کہہ رہی تھی کہ نیٹ پر جن جن کے پاس میرا فون نمبر ہے کسی نے رات ایک ایس ایم ایس کر کے مجھے وش کرنے کی زحمت نہیں کی۔ lol۔ باجو کہتی ہیں، چلو اتنا تو پتہ چل گیا نہ کہ کس نے تمھیں یاد رکھا اور کس نے نہیں۔ :p

لو ، ادھر تو سب ہیں :lol: اب ہمارے گلہ شکوے تو بے کار ہی رہ گئے ، :p

پر میں تو صبح اٹھتے ساتھ ہی دے چکی ، اب کیک کھلاؤ ۔
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
نیٹ پر جن جن کے پاس میرا فون نمبر ہے کسی نے رات ایک ایس ایم ایس کر کے مجھے وش کرنے کی زحمت نہیں کی۔ lol۔ باجو کہتی ہیں، چلو اتنا تو پتہ چل گیا نہ کہ کس نے تمھیں یاد رکھا اور کس نے نہیں۔ :p
ہو سکتا ہے کہ آپ باجو کی وجہ سے اپنا موبائل نمبر سوئچ کر رہی ہوں اور گذشتہ دنوں سے کئی ایس ایم ایس اسی وجہ سے نہ ملے ہوں؟

نہیں، باقی سب کے مل گئے تھے۔ :p
خیر، مذاق کر رہی ہوں۔ ہو سکتا ہے کہ ایسا ہی ہو رہا ہو۔ بلکہ یقیناً ہو رہا ہو گا۔ میں دیکھتی ہوں ابھی۔

:lol: کیا ابھی دیکھتی ہوں ؟ اگر کسی نے کیا ہو تو ملے گا بھی نہ ،
:p
 
تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
نیٹ پر جن جن کے پاس میرا فون نمبر ہے کسی نے رات ایک ایس ایم ایس کر کے مجھے وش کرنے کی زحمت نہیں کی۔ lol۔ باجو کہتی ہیں، چلو اتنا تو پتہ چل گیا نہ کہ کس نے تمھیں یاد رکھا اور کس نے نہیں۔ :p
ہو سکتا ہے کہ آپ باجو کی وجہ سے اپنا موبائل نمبر سوئچ کر رہی ہوں اور گذشتہ دنوں سے کئی ایس ایم ایس اسی وجہ سے نہ ملے ہوں؟

چھو ٹے بھیا ، ایم ایس ایم اگر کیا تو ملے ہی ملے کیوں کہ اگر نہیں ملتا تو رپورٹ آپکے ٹیکسٹ میسج سسٹم میں آجا تی ہے کہ نہیں ملا ، یا پہنچ نہیں پا رہا ، مگر جب ڈیلیورڈ ہو جائے سم چاہے کؤئی بھی ہو سوئچ چاہے آف بھی ہو مگر آن کرتے ساتھ ہی ملتے ہیں ،
 
قیصرانی

لائبریرین
بوچھی نے کہا:

تو پھر ایک ہی صورت بچتی ہے، کہ جسے ملا ہے وہ جان بوجھ کر Acknowledge نہیں کر رہا :D ویسے بھی جب کئی ایس ایم ایس بغیر رپلائی کے خاموشی سے وصول کر لیے جائیں، تو ۔۔۔۔۔ :D
 
میری پاکستان سے واپسی

ماورا

اللہ کرے تم رہو خوش باش ہمیشہ
تمہاری عمر میں ایک برس خریت سے گزر گیا اس خوشی کے ساتھ آئیندہ کی خوشیوں کی دعائیں دیتے ہوئے میری طرف سے تمہیں سالگرہ مبارک ہو

فیصل
 
تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
چھو ٹے بھیا ، ایم ایس ایم اگر کیا تو ملے ہی ملے کیوں کہ اگر نہیں ملتا تو رپورٹ آپکے ٹیکسٹ میسج سسٹم میں آجا تی ہے کہ نہیں ملا ، یا پہنچ نہیں پا رہا ، مگر جب ڈیلیورڈ ہو جائے سم چاہے کؤئی بھی ہو سوئچ چاہے آف بھی ہو مگر آن کرتے ساتھ ہی ملتے ہیں ،
تو پھر ایک ہی صورت بچتی ہے، کہ جسے ملا ہے وہ جان بوجھ کر Acknowledge نہیں کر رہا :D ویسے بھی جب کئی ایس ایم ایس بغیر رپلائی کے خاموشی سے وصول کر لیے جائیں، تو ۔۔۔۔۔ :D

کیا معلوم :? میری تو جب بات ہوتی ہے گھنٹہ گھنٹہ بھر ، ٹیکیسٹ میں تھوڑی پرابلم تھی اب وہ بھی ٹھیک ہے ۔
 
تیشہ

محفلین
:p کوئی مسلہ نہیں چھوٹے بھیا ، میں ٹیکسٹ کم اور فون زیادہ کیا کرتی ہوں ، سسٹم خراب ہوا تو کال کر لوں گی ۔ جو مزہ بات کر کے ہے ٹیکسٹ میں کہاں :? :lol:

میرا بل آیا ہے خیر سے فون کا دو سو پاونڈ چوبیس پاونڈ :lol:
حالانکہ دوستوں کو کالنگ کارڈ سے ہی کرتی ہوں مگر میری
لوکل کالیں زیادہ نکل آتی ہیں :? :(
 
قیصرانی

لائبریرین
اور میرا بل کبھی تیس یورو سے بڑھا نہیں ہے :) کالنگ کارڈ کے بغیر بھی ۔ ویسے آپ بہت لکی ہیں :D
 
تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
اور میرا بل کبھی تیس یورو سے بڑھا نہیں ہے :) کالنگ کارڈ کے بغیر بھی ۔ ویسے آپ بہت لکی ہیں :D

:lol: لکی تو میں ہوں ہی اب سے نہیں کب سے ۔ آپکو یہ کیسے پتا چلا چھوٹے بھیا ؟ ہاتھوں کے پرنٹ میں کؤئی اضافہ ہوا ہے کیا میرے ؟ :lol:

آپس کی بات ہے قسمت کی لکیر میں کچھ نئا نظر آیا یا نہیں ؟ بقول آپکے ابھی بن رہی تھی نا :lol: :p تو مجھے اک اضافہ ملا ہے :lol: 8)
ایسا کچھ ہوا ہے جو کبھی سوچا نہ تھا :lol: :lol: :wink:
کافی تیزی کے ساتھ چند مہینوں میں کافی کچھ بدلا ہے میری لائف میں :lol: :lol: میں خود ہکا بکا ہوں ،
اس میں کوئی شک نہیں قسمت کی دھنی تھی ، اور ہوں ۔۔ :chill:
 
کوئی نیا پرنٹ بھیجیں تو پتہ چلے۔ ویسے مبارکباد کہ اللہ پاک نے آسانیاں عطا فرمائی ہیں۔ اللہ کرے کہ ایسے ہی خوش خوش رہیں :D
 
سسٹر بوچھی اور قیصرانی بھائی : میں تو کہتا ہوں کہ ہر وہ شخص قسمت کا دھنی ہے جو ان تمام چیزوں سے پر امن ہو جائے جو وہ بدل نہیں سکتا ۔ لیکن یہ خوش قسمتی بہت ہی کم لوگوں کی قسمت میں آئي ہے ۔ :)
 
تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
آپس کی بات ہے قسمت کی لکیر میں کچھ نئا نظر آیا یا نہیں ؟ بقول آپکے ابھی بن رہی تھی نا :lol: :p تو مجھے اک اضافہ ملا ہے :lol: 8)
ایسا کچھ ہوا ہے جو کبھی سوچا نہ تھا :lol: :lol: :wink:
کافی تیزی کے ساتھ چند مہینوں میں کافی کچھ بدلا ہے میری لائف میں :lol: :lol: میں خود ہکا بکا ہوں ،
اس میں کوئی شک نہیں قسمت کی دھنی تھی ، اور ہوں ۔۔ :chill:
کوئی نیا پرنٹ بھیجیں تو پتہ چلے۔ ویسے مبارکباد کہ اللہ پاک نے آسانیاں عطا فرمائی ہیں۔ اللہ کرے کہ ایسے ہی خوش خوش رہیں :D

ہاں ، آجکل میں ہوں تو خوش 8) نظر ہی نانہ لگ جائے :( کچھ ایسا ہوا ہے :lol: جو بہت دلچسپ ہے ۔ :p مگر بتا نہیں سکتی :lol:

نیا پرنٹ کیا کرنا چھوٹے بھیا پرانے سے کام چلا لیں ،
دیکھے تو کیا بدلہ ہے اس میں اب کے ۔ :lol: :wink:
 
Top