مبارکباد ماوراء کی سالگرہ

ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
بہت بہت مبارکباد ماوراء

بہت شکریہ۔

ابھی باجو نے مجھے وش کیا تھا۔ تو میں ان سے کہہ رہی تھی کہ نیٹ پر جن جن کے پاس میرا فون نمبر ہے کسی نے رات ایک ایس ایم ایس کر کے مجھے وش کرنے کی زحمت نہیں کی۔ lol۔ باجو کہتی ہیں، چلو اتنا تو پتہ چل گیا نہ کہ کس نے تمھیں یاد رکھا اور کس نے نہیں۔ :p

لو ، ادھر تو سب ہیں :lol: اب ہمارے گلہ شکوے تو بے کار ہی رہ گئے ، :p

پر میں تو صبح اٹھتے ساتھ ہی دے چکی ، اب کیک کھلاؤ ۔
کیک کا آخری ٹکڑا بچا تھا۔ آج صبح اٹھتے ساتھ میں نے اس کو ختم کر دیا۔ چلیں اگلی بار صحیح۔ :wink:
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
نیٹ پر جن جن کے پاس میرا فون نمبر ہے کسی نے رات ایک ایس ایم ایس کر کے مجھے وش کرنے کی زحمت نہیں کی۔ lol۔ باجو کہتی ہیں، چلو اتنا تو پتہ چل گیا نہ کہ کس نے تمھیں یاد رکھا اور کس نے نہیں۔ :p
ہو سکتا ہے کہ آپ باجو کی وجہ سے اپنا موبائل نمبر سوئچ کر رہی ہوں اور گذشتہ دنوں سے کئی ایس ایم ایس اسی وجہ سے نہ ملے ہوں؟

نہیں، باقی سب کے مل گئے تھے۔ :p
خیر، مذاق کر رہی ہوں۔ ہو سکتا ہے کہ ایسا ہی ہو رہا ہو۔ بلکہ یقیناً ہو رہا ہو گا۔ میں دیکھتی ہوں ابھی۔

:lol: کیا ابھی دیکھتی ہوں ؟ اگر کسی نے کیا ہو تو ملے گا بھی نہ ،
:p
چلیں، جانے دیں۔ بخش دیا۔ :p :wink:
 
ماوراء

محفلین
میری پاکستان سے واپسی

فیصل عظیم نے کہا:
ماورا

اللہ کرے تم رہو خوش باش ہمیشہ
تمہاری عمر میں ایک برس خریت سے گزر گیا اس خوشی کے ساتھ آئیندہ کی خوشیوں کی دعائیں دیتے ہوئے میری طرف سے تمہیں سالگرہ مبارک ہو

فیصل

فیصل بھیا، میں سچی سے آج ہی آپ کو یاد کر رہی تھی۔اور آج آپ کا خط یہاں دیکھا تو مجھے بالکل یقین نہیں آ رہا تھا۔ :?

آمین۔ اور بہت شکریہ۔ آپ کے وش کرنے سے اب میری خوشی دوگنی ہو گئی ہے۔
 
ماوراء

محفلین
قیصرانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
چھو ٹے بھیا ، ایم ایس ایم اگر کیا تو ملے ہی ملے کیوں کہ اگر نہیں ملتا تو رپورٹ آپکے ٹیکسٹ میسج سسٹم میں آجا تی ہے کہ نہیں ملا ، یا پہنچ نہیں پا رہا ، مگر جب ڈیلیورڈ ہو جائے سم چاہے کؤئی بھی ہو سوئچ چاہے آف بھی ہو مگر آن کرتے ساتھ ہی ملتے ہیں ،
تو پھر ایک ہی صورت بچتی ہے، کہ جسے ملا ہے وہ جان بوجھ کر Acknowledge نہیں کر رہا :D ویسے بھی جب کئی ایس ایم ایس بغیر رپلائی کے خاموشی سے وصول کر لیے جائیں، تو ۔۔۔۔۔ :D

اف کچھ تو خیال کریں۔ ایسا کبھی ہوا ہے پہلے۔؟؟ میں اسی وقت رپلے کر دیتی ہوں۔ huh
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
آپس کی بات ہے قسمت کی لکیر میں کچھ نئا نظر آیا یا نہیں ؟ بقول آپکے ابھی بن رہی تھی نا :lol: :p تو مجھے اک اضافہ ملا ہے :lol: 8)
ایسا کچھ ہوا ہے جو کبھی سوچا نہ تھا :lol: :lol: :wink:
کافی تیزی کے ساتھ چند مہینوں میں کافی کچھ بدلا ہے میری لائف میں :lol: :lol: میں خود ہکا بکا ہوں ،
اس میں کوئی شک نہیں قسمت کی دھنی تھی ، اور ہوں ۔۔ :chill:
کوئی نیا پرنٹ بھیجیں تو پتہ چلے۔ ویسے مبارکباد کہ اللہ پاک نے آسانیاں عطا فرمائی ہیں۔ اللہ کرے کہ ایسے ہی خوش خوش رہیں :D

ہاں ، آجکل میں ہوں تو خوش 8) نظر ہی نانہ لگ جائے :( کچھ ایسا ہوا ہے :lol: جو بہت دلچسپ ہے ۔ :p مگر بتا نہیں سکتی :lol:

نیا پرنٹ کیا کرنا چھوٹے بھیا پرانے سے کام چلا لیں ،
دیکھے تو کیا بدلہ ہے اس میں اب کے ۔ :lol: :wink:

یہ کچھ دلچسپ کا کیا چکر ہے؟؟ مجھے بھی بتائیں نہ؟ :? :D
 
سارا

محفلین
ماوراء نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
سارا ذرا آنا تو
ان کو بتاؤ کے علم نجوم کے بارے میں کتنی سخت وائیدیں آئی ہیں
:evil:
سارا کو نہ بلانا اللہ کے بندے۔ اس کے تو ستارے آجکل ویسے ہی گردش میں ہیں۔ :p

(سارا مذاق سے کہا ہے)

السلام علیکم۔۔۔
تیلے بھائی میں نے وہ وعیدیں اپنے ٹاپک پر لکھی ہیں علم نجوم کے بارے میں۔۔۔۔
خیر تم مذاق سے نہ بھی کہتی تب بھی میں نے مائنڈ نہیں کرنا تھا۔۔۔
 
سارا

محفلین
ماوراء میری دعا ہے کہ اللہ تمہیں دنیا و آخرت میں کامیاب و کامران کرئے آمین۔۔۔
 
تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
نیا پرنٹ کیا کرنا چھوٹے بھیا پرانے سے کام چلا لیں ،
دیکھے تو کیا بدلہ ہے اس میں اب کے ۔ :lol: :wink:
باجو مجھے بھی سکھا دیں‌ پرانے پرنٹ سے نئی لکیریں دیکھنا :lol:

اب یہ بھی میں ہی سیکھاؤں ؟ :roll: :p :lol: :lol:
پرانے کو سامنے رکھ کر نئی سوچ لے کر دیکھیں ، سوچیں :lol: تو پرانے سے ہی نئا معلوم پڑ جائے گا ۔۔۔ زیادہ وقت نہیں ہوا یہی مہینہ دو مہینہ :lol: تو پرنٹ بھی شاید اسی عرصے میں آگے پیچھے ہی کے ہیں نہ :lol: :lol: 8)
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
آپس کی بات ہے قسمت کی لکیر میں کچھ نئا نظر آیا یا نہیں ؟ بقول آپکے ابھی بن رہی تھی نا :lol: :p تو مجھے اک اضافہ ملا ہے :lol: 8)
ایسا کچھ ہوا ہے جو کبھی سوچا نہ تھا :lol: :lol: :wink:
کافی تیزی کے ساتھ چند مہینوں میں کافی کچھ بدلا ہے میری لائف میں :lol: :lol: میں خود ہکا بکا ہوں ،
اس میں کوئی شک نہیں قسمت کی دھنی تھی ، اور ہوں ۔۔ :chill:
کوئی نیا پرنٹ بھیجیں تو پتہ چلے۔ ویسے مبارکباد کہ اللہ پاک نے آسانیاں عطا فرمائی ہیں۔ اللہ کرے کہ ایسے ہی خوش خوش رہیں :D

ہاں ، آجکل میں ہوں تو خوش 8) نظر ہی نانہ لگ جائے :( کچھ ایسا ہوا ہے :lol: جو بہت دلچسپ ہے ۔ :p مگر بتا نہیں سکتی :lol:

نیا پرنٹ کیا کرنا چھوٹے بھیا پرانے سے کام چلا لیں ،
دیکھے تو کیا بدلہ ہے اس میں اب کے ۔ :lol: :wink:

یہ کچھ دلچسپ کا کیا چکر ہے؟؟ مجھے بھی بتائیں نہ؟ :? :D

:lol: اب یہ تو تم خود کھوج لگا لو کہ ایسی کیا دلچسپ ہے جو ہے ۔ :lol:
سوچو گی تو جلدی سرے تک پہنچ ہی جاؤ گی اتنا پتا ہے مجھے :lol: :wink:
 
قیصرانی

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
پرانے کو سامنے رکھ کر نئی سوچ لے کر دیکھیں ، سوچیں :lol: تو پرانے سے ہی نئا معلوم پڑ جائے گا ۔۔۔ زیادہ وقت نہیں ہوا یہی مہینہ دو مہینہ :lol: تو پرنٹ بھی شاید اسی عرصے میں آگے پیچھے ہی کے ہیں نہ :lol: :lol: 8)
باجو تبدیلی کے بعد کا دیکھنا ہے، دورانٍ تبدیلی نہیں دیکھنی :lol:
 
تیشہ

محفلین
:lol: نہیں تبدیلی کے بعد کآ نہ ہی دیکھا جائے تو بہتر ہے :lol:
خواہ مخواہ مجھے پھر سے کوئی وہم ہوگیا تو ؟ :oops: :(
اب جو کچھ ہے میں نے بڑے آرام سے ریلکس ہوکے ALLAH
کے سپرد کر دیا ہے ۔ اب جو ہوگا دیکھا جائے گا :p

:lol:
 
تیلے شاہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
سارا ذرا آنا تو
ان کو بتاؤ کے علم نجوم کے بارے میں کتنی سخت وائیدیں آئی ہیں
:evil:
سارا کو نہ بلانا اللہ کے بندے۔ اس کے تو ستارے آجکل ویسے ہی گردش میں ہیں۔ :p

(سارا مذاق سے کہا ہے)
ہا ہا ہا
لگتا ہے اچھا خاصا ڈرا رکھا ہے تم کو
ویسے جب بھی میں سارا کا السلام علیکم ورحمتہ وباکاتہ دیکھتاہوں مجھے ممتاز مفتی یاد آجاتے ہیں۔
 
تیلے شاہ

محفلین
سارا نے کہا:
ماوراء نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
سارا ذرا آنا تو
ان کو بتاؤ کے علم نجوم کے بارے میں کتنی سخت وائیدیں آئی ہیں
:evil:
سارا کو نہ بلانا اللہ کے بندے۔ اس کے تو ستارے آجکل ویسے ہی گردش میں ہیں۔ :p

(سارا مذاق سے کہا ہے)

السلام علیکم۔۔۔
تیلے بھائی میں نے وہ وعیدیں اپنے ٹاپک پر لکھی ہیں علم نجوم کے بارے میں۔۔۔۔
خیر تم مذاق سے نہ بھی کہتی تب بھی میں نے مائنڈ نہیں کرنا تھا۔۔۔
کیپ اپ دی گوڈ ورک
اللہ جزائے خیر دے
 
Top