مبارکباد ماوراء کی سالگرہ

زیک

مسافر
ماوراء آپ کو سالگرہ مبارک ہو۔

purple%20flowers%20lg.JPG


:birthday:
 

تفسیر

محفلین
مارواء سالگرہ مبارک ہو

مارواء
سالگرہ مبارک ہو۔
ہر سالگرہ آپ کے لیے نئی خوشیوں لائے


flowers.jpg
 

امن ایمان

محفلین
واؤ۔۔ایک اور سالگرہ۔۔


[rainbow:2edbcee30a]ماوراء بہت بہت سالگرہ مبارک[/rainbow:2edbcee30a]​

دعا ہے کہ یہ دن آپ کی زندگی میں بار بار آئے۔۔۔خوشیوں بھرا۔۔مسکراہٹوں سے سجا۔۔
ایک نطم جو کہ پتہ نہیں کس کی ہے۔۔مجھے بھی میری ایک دوست نے سالگرہ کے دن بھیجی تھی۔۔اب آپ کے لیے۔۔

تم جس خواب میں آنکھیں کھولو
اسکا روپ امر
تم جس رنگ کا کپڑاپہنو
وہ موسم کا رنگ
تم جس پھول کو ہنس کر دیکھو
کبھی نہ مرجھائے
تم جس حرف پہ انگلی رکھ دو
وہ روشن ہوجائے
آمین!



ms1.jpg
 

جیہ

لائبریرین
ماورا بہت بہت مبارک ہو

اللہ کرے کہ ہم سب اگلے 100 تک تمہارا سالگرہ منائیں :birthday:
 

ماوراء

محفلین
زکریا نے کہا:
ماوراء آپ کو سالگرہ مبارک ہو۔

purple%20flowers%20lg.JPG


:birthday:

بہت شکریہ زکریا۔
اور اتنا زبردست کیک۔۔ اب تو میرے منہ میں پانی آ گیا ہے۔ لیکن آج میں خود کیک نہیں بنا رہی۔ آج میری سالگرہ منانے کی ذمہ داری میری بہن نے لی ہے۔ اب پتہ نہیں کیا کرتی ہے۔ :D
 

ماوراء

محفلین
امن ایمان نے کہا:
واؤ۔۔ایک اور سالگرہ۔۔


[rainbow:bad4a2a310]ماوراء بہت بہت سالگرہ مبارک[/rainbow:bad4a2a310]​

دعا ہے کہ یہ دن آپ کی زندگی میں بار بار آئے۔۔۔خوشیوں بھرا۔۔مسکراہٹوں سے سجا۔۔
ایک نطم جو کہ پتہ نہیں کس کی ہے۔۔مجھے بھی میری ایک دوست نے سالگرہ کے دن بھیجی تھی۔۔اب آپ کے لیے۔۔

تم جس خواب میں آنکھیں کھولو
اسکا روپ امر
تم جس رنگ کا کپڑاپہنو
وہ موسم کا رنگ
تم جس پھول کو ہنس کر دیکھو
کبھی نہ مرجھائے
تم جس حرف پہ انگلی رکھ دو
وہ روشن ہوجائے
آمین!



ms1.jpg
آمین۔
امن، آپ کے الفاظ، نظم اور اتنے اچھے کارڈ کا بہت شکریہ۔
273_hjerte_1.gif
 

جیہ

لائبریرین

ماوراء

محفلین
محمد شمیل قریشی نے کہا:

اس سالگرہ پر میں اتنی پرجوش نہیں تھی جتنی پہلے ہمیشہ ہوا کرتی تھی۔ لیکن اتنی اچھی اچھی دعائیں، کارڈز دیکھ کر میرے چہرے کی مسکراہٹیں ہی نہیں ختم ہو رہیں۔ :p

آمین۔ اور شمیل بھیا اتنے پیارے سے شعر اور دعا کا بہت شکریہ۔
 

ماوراء

محفلین
قیصرانی نے کہا:
بہت بہت مبارکباد ماوراء

بہت شکریہ۔

ابھی باجو نے مجھے وش کیا تھا۔ تو میں ان سے کہہ رہی تھی کہ نیٹ پر جن جن کے پاس میرا فون نمبر ہے کسی نے رات ایک ایس ایم ایس کر کے مجھے وش کرنے کی زحمت نہیں کی۔ lol۔ باجو کہتی ہیں، چلو اتنا تو پتہ چل گیا نہ کہ کس نے تمھیں یاد رکھا اور کس نے نہیں۔ :p
 

ماوراء

محفلین
جیہ نے کہا:
ماوراء نے کہا:
جیہ نے کہا:
ماورا بہت بہت مبارک ہو

اللہ کرے کہ ہم سب اگلے 100 تک تمہارا سالگرہ منائیں :birthday:
بہت بہت شکریہ
لیکن جیہ سچی سے اگلے 100 سال تک زندہ رہنے کا میرا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ :lol:

مگر میرا تو ہے :lol:

ہائے جیہ۔۔ تم تو انوکھے ہی کام کرتی ہو۔ :wink: :lol:
 
Top