تعارف لو ھم بھی آ گئے

فریب

محفلین
خوش آمدید۔۔۔۔۔۔۔۔۔والسلام
اُمید ہے کہ آپ اس فورم کے ماحول میں خود کو اجنبی نہیں محسوس کریں گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
خوش آمدید اسماء
امید ہے کہ آپ کی شمولیت محفل کےلئے ایک گراں قدر اضافہ ہوگی اور آپ یہاں کی اردو دانی کا لطف اٹھائیں گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
تم آ گئے ہو نور آ گیا ہے (فلمی گانا)
(صفدر آ جائے پھر اکٹھے فلم دیکھنے چلیں گے)
 
بھائی جی مجھے تو آپ نہ آیا ہی سمجھیں، پہلے ہی 200 پونڈ کی فلم کا جرمانہ بھرنے جوگا ہے اب اور فلم کے بارے میں بات کرنے کی ہمت نہی ہے۔
 
جی یہ تو معلوم نہیں مگر ٹکٹ کے زمرے میں یہ رقم طلب کی گئی ہے، ویسے میرے خیال میں یہ فلم پاکستانی نہیں ہوگی کہ ہیروئین دو سو پونڈ وزنی ہو، ویسے آپس کی بات ہے کہ دو سو پونڈ ہیروئین کا لنڈن میں بک جانے کا مطلب ہے کروڑ پتی ہوجانا۔ پر رسک بڑا ہے۔ :lol: :lol:
 
نہیں سمجھے؟ میں فلموں والی ہیروئین کے ساتھ دوسری والی کی بات کر رہا تھا۔ :rondoo:

بقول شاعر:
گانا نہ گایا کہ گلا نہ تھا
گوشت نہ کھایا کہ گلا نہ تھا
 
Top