نام اسماء سر و ر تعلیم بی،سی،ایس شہر لاہور پاکستان سب کو مری طرف سے سلام
N nida محفلین دسمبر 23، 2005 #1 نام اسماء سر و ر تعلیم بی،سی،ایس شہر لاہور پاکستان سب کو مری طرف سے سلام
فریب محفلین دسمبر 23، 2005 #3 خوش آمدید۔۔۔۔۔۔۔۔۔والسلام اُمید ہے کہ آپ اس فورم کے ماحول میں خود کو اجنبی نہیں محسوس کریں گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خوش آمدید۔۔۔۔۔۔۔۔۔والسلام اُمید ہے کہ آپ اس فورم کے ماحول میں خود کو اجنبی نہیں محسوس کریں گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 23، 2005 #4 nida نے کہا: نام اسماء سر و ر تعلیم بی،سی،ایس شہر لاہور پاکستان سب کو مری طرف سے سلام مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وعلیکم السلام خوش آمدید ۔ میں نے بھی آج ھی شمولیت اختیار کی ہے ۔
nida نے کہا: نام اسماء سر و ر تعلیم بی،سی،ایس شہر لاہور پاکستان سب کو مری طرف سے سلام مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وعلیکم السلام خوش آمدید ۔ میں نے بھی آج ھی شمولیت اختیار کی ہے ۔
افتخار راجہ محفلین دسمبر 23، 2005 #5 خوش آمدید اسماء امید ہے کہ آپ کی شمولیت محفل کےلئے ایک گراں قدر اضافہ ہوگی اور آپ یہاں کی اردو دانی کا لطف اٹھائیں گی۔
خوش آمدید اسماء امید ہے کہ آپ کی شمولیت محفل کےلئے ایک گراں قدر اضافہ ہوگی اور آپ یہاں کی اردو دانی کا لطف اٹھائیں گی۔
شعیب صفدر محفلین دسمبر 25، 2005 #10 جہانزیب نے کہا: شعیب کون آ گیا ہے وہ آ گئی ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آگئی ہی سہی
شمشاد لائبریرین دسمبر 25، 2005 #11 تم آ گئے ہو نور آ گیا ہے (فلمی گانا) (صفدر آ جائے پھر اکٹھے فلم دیکھنے چلیں گے)
افتخار راجہ محفلین دسمبر 25، 2005 #12 بھائی جی مجھے تو آپ نہ آیا ہی سمجھیں، پہلے ہی 200 پونڈ کی فلم کا جرمانہ بھرنے جوگا ہے اب اور فلم کے بارے میں بات کرنے کی ہمت نہی ہے۔
بھائی جی مجھے تو آپ نہ آیا ہی سمجھیں، پہلے ہی 200 پونڈ کی فلم کا جرمانہ بھرنے جوگا ہے اب اور فلم کے بارے میں بات کرنے کی ہمت نہی ہے۔
افتخار راجہ محفلین دسمبر 28، 2005 #14 جی یہ تو معلوم نہیں مگر ٹکٹ کے زمرے میں یہ رقم طلب کی گئی ہے، ویسے میرے خیال میں یہ فلم پاکستانی نہیں ہوگی کہ ہیروئین دو سو پونڈ وزنی ہو، ویسے آپس کی بات ہے کہ دو سو پونڈ ہیروئین کا لنڈن میں بک جانے کا مطلب ہے کروڑ پتی ہوجانا۔ پر رسک بڑا ہے۔
جی یہ تو معلوم نہیں مگر ٹکٹ کے زمرے میں یہ رقم طلب کی گئی ہے، ویسے میرے خیال میں یہ فلم پاکستانی نہیں ہوگی کہ ہیروئین دو سو پونڈ وزنی ہو، ویسے آپس کی بات ہے کہ دو سو پونڈ ہیروئین کا لنڈن میں بک جانے کا مطلب ہے کروڑ پتی ہوجانا۔ پر رسک بڑا ہے۔
افتخار راجہ محفلین دسمبر 29، 2005 #16 نہیں سمجھے؟ میں فلموں والی ہیروئین کے ساتھ دوسری والی کی بات کر رہا تھا۔ بقول شاعر: گانا نہ گایا کہ گلا نہ تھا گوشت نہ کھایا کہ گلا نہ تھا
نہیں سمجھے؟ میں فلموں والی ہیروئین کے ساتھ دوسری والی کی بات کر رہا تھا۔ بقول شاعر: گانا نہ گایا کہ گلا نہ تھا گوشت نہ کھایا کہ گلا نہ تھا