تعارف لو ھم بھی آ گئے

طالوت

محفلین
خوش آمدید محترمہ !!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
اسماء سرور آپ تو خاصی قدیم ہیں ۔۔۔ دسمبر 2005 کی رجسٹریشن کے ساتھ اب تک صرف دو پیغامات ۔۔۔ یقینا آپ کسی نہ کسی ایوارڈ کی حقدار ہیں ۔۔۔ انتظامیہ اس طرف بھی توجہ دے ۔ ۔۔۔۔
وسلام
 
Top