لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

بابا-جی

محفلین
اِس لڑی سے ذرا ہٹ کر
شمشاد آپ دو کام کر سکتے ہیں کیا؟
ایک تو مسٹر غافل کا نام اُن کی منشاء کے مُطابق بدل دیں یا بدلوانے کے لیے کوئی مشورہ فراہم کریں تجربے کی روشنی میں، اور ایک کام یہ ہے کہ اپنے دستخط بدل لیں۔ ہر مراسلے کے نیچے ایسے الفاظ غلط تاثر دیتے ہیں یا مُجھے تو کم از کم ایسے ہی محسوس ہوتا ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین

جو کام میرے اختیار میں تھا، وہ میں نے کر دیا۔

مسٹر غافل اپنا نام بدلوانا چاہتے ہیں تو وہ محفل کی انتظامیہ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ کس رکن کا نام بدلنا میرے دائرہ اختیار سے باہر ہے۔
اردو محفل کے منتظم محمد تابش صدیقی ہیں۔
 
Top