لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

سید عاطف علی

لائبریرین
بہت خوب اعجاز بھائی صاحب۔۔اور بہت شدت سے ضرورت ہے اس مرکب لفظ کی ہمیں بلکہ پورے موجودہ معاشرے میں ۔ تحمل برداشت اور رواداری کے فقدان کے باعث۔:)
 

شمشاد

لائبریرین
دلچسپی اس لیے ماند پڑ گئی ہے کہ الفاظ بہت لمبے لمبے اور
آداب جناب۔۔۔ ۔یہ سب حرمین شریفیں کی برکت ہے ۔۔۔ ۔مگر افسوس :( ۔دیگر احباب کی اب دلچسپی نہ جانے کیوں کچھ ماند پڑتی دکھائی دے رہی ہے:rolleyes: ۔۔۔
دلچسپی اس لے ماند پڑ گئی ہے کہ الفاظ لمبے لمبے اور مرکب پوچھے جانے لگے ہیں۔
 

فرقان احمد

محفلین
بہت زبر دست ۔
پاکستان کے شہر لیہ کے کسی محفلی کو جواب دینا چاہیئے ۔ :)
آپ نے تو ہنسنے پر مجبور کر دیا سید صاحب! :) 'لیہ شہر'ہم بھلا کیوں پوچھیں گے! :) شہر تو اضافی ہی لگ رہا ہے نا محترم!
قبلہ! یہ جواب غلط ہے۔ :) پھر سوچیے گا! :)
 

سید عاطف علی

لائبریرین
وہ تو درست، تقطیع کے دوران تو دو لام ہونی چاہییں۔ لیکن اس کھیل کے لئے دو لام مزید گمراہ کن ہو سکتی ہیں۔ ایسے تو تشدید بھی حروف کے درمیان کہیں درج کی جانی چاہئے۔
ایک لام نے گمراہ کیا ۔ مشدد حروف پر تشدید دو حروف ہی سمجھی گئی ھے اس کھیل کے ابتدائی دور کے قانون میں ۔ تشدید سے کافی وا ضح اشارہ خواہ مخواہ مل جاتا ھے۔ ۔۔۔۔۔
ویسے یہ ہلہ شیری کیا ہوتا ہے ۔ یا کیا ہوتی ہے۔
 

عباس اعوان

محفلین
ایک لام نے گمراہ کیا ۔ مشدد حروف پر تشدید دو حروف ہی سمجھی گئی ھے اس کھیل کے ابتدائی دور کے قانون میں ۔ تشدید سے کافی وا ضح اشارہ خواہ مخواہ مل جاتا ھے۔ ۔۔۔۔۔
ویسے یہ ہلہ شیری کیا ہوتا ہے ۔ یا کیا ہوتی ہے۔
ہلا شیری
 
Top