لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

الف عین

لائبریرین
سدٓ ذرائع مستعمل لفظ نہیں۔بہر حال۔ اس پر غور کیا، مگر زیادہ وقت نہیں لگاتا، اس لئے ہار مان لی۔
 
بہت معذرت کے ساتھ انگریزی حروف میں یہ سوال آیا ہے۔
کوئی بھائی یا بہن اسے حل کردے تو مہربانی ہوگی۔
L A J K A N Z
پوچھنے والے نے یہ بھی کہا ہے کہ یہ ایک چھوٹی سی چیز ہے اور اس کا نام ہم دن میں پانچ چھ مرتبہ لے لیتے ہیں۔
الف عین محمد یعقوب آسی محمداحمد محمد خلیل الرحمٰن امجد علی راجا متلاشی محمدعلم اللہ اصلاحی ابن سعید خرم شہزاد خرم محمد وارث مزمل شیخ بسمل
شمشاد وجی ملک عدنان احمد انیس الرحمن عبدالقدوس راشد
عینی شاہ نیلم مہ جبین تبسم حوا کی بیٹی ملائکہ عندلیب mano بنت عائشہ قرۃالعین اعوان مؤثرہ
 
متلاشی

محفلین

sorry I do'nt know...!
 
یہ ’’روند‘‘ ہے علامہ صاحب۔ دوہرا ’’روند‘‘ ہے۔
ایک تو آپ تنوین آخر والا لفظ لائے، ادھر ذہن شاذ ہی جاتا ہے۔ دوسرے آپ نے ’’ن ن‘‘ کر کے استحسانن بنانے کی کوشش کی جو کوئی لفظ نہیں ہے۔ تنوین کو لکھنا نہیں تھا تو ’’استحسانا‘‘ ہوتا، وہ بھی الجھاوا پیدا کرتا۔
 
سید عاطف علی

محترم آسی صاحب آپ نے خوب وضاحت کی دو نون کی تک کسی طرح بھی نہیں بنتی ۔۔۔ لیکن یہ روند کیا ہوتا ہے ؟:lol: میں تو روندنا بمعنی پامال کرنا سنتا آیا ہوں۔
 
یہ پنجابی کا ’’روند‘‘ ہے جناب سید عاطف علی صاحب۔
۔۔۔۔۔۔
ماہی میریا روند نہ ماریں !! میں داء لائیا جِند جان دا
(میں نے زندگی داؤ پر لگا دی ہے، میرے محبوب مجھے غچہ نہ دے جانا)
۔۔۔۔۔۔
کھیل میں دوسرے کو غچہ دے جانا۔
 
یہ ’’روند‘‘ ہے علامہ صاحب۔ دوہرا ’’روند‘‘ ہے۔
ایک تو آپ تنوین آخر والا لفظ لائے، ادھر ذہن شاذ ہی جاتا ہے۔ دوسرے آپ نے ’’ن ن‘‘ کر کے استحسانن کی کوشش کی جو کوئی لفظ نہیں ہے۔ تنوین کو لکھنا نہیں تھا تو ’’استحسانا‘‘ ہوتا، وہ بھی الجھاوا پیدا کرتا۔
محترم آسی صاحب آپ نے خوب وضاحت کی دو نون کی تک کسی طرح بھی نہیں بنتی ۔۔۔ لیکن یہ روند کیا ہوتا ہے ؟:lol: میں تو روندنا بمعنی پامال کرنا سنتا آیا ہوں۔
یہ پنجابی کا ’’روند‘‘ ہے جناب سید عاطف علی صاحب۔
۔۔۔ ۔۔۔
ماہی میریا روند نہ ماریں !! میں داء لائیا جِند جان دا
(میں نے زندگی داؤ پر لگا دی ہے، میرے محبوب مجھے غچہ نہ دے جانا)
۔۔۔ ۔۔۔
کھیل میں دوسرے کو غچہ دے جانا۔
محترم محمد یعقوب آسی صاحب میں نے جو کیا استحسانًا کیا ہے۔:p
 
Top