لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

کوئی خاص موضوعاتی ترکیب نہ ہو تو سرسری صاحب متفرقات سے کام چلا لیتے ہیں ۔۔۔ اور ایک بات مزید واضح ہوئی کہ مشدد حروف کو دو مرتبہ لکھا جارہا ہے جو کہ بہترطریقہ ہے ۔
یہاں تو صرف ہم دو ہی رہ گئے ہیں اور میں اکیلا ہی پوچھے جارہا ہوں۔
اب ایسا کرتے ہیں کہ آپ سوال لکھیں اور جواب میرے علاوہ کوئی اور دے۔:)
 
لیکن اس کا جواب تو پہلے دے دو اسامہ؟
کوئی خاص موضوعاتی ترکیب نہ ہو تو سرسری صاحب متفرقات سے کام چلا لیتے ہیں ۔۔۔ اور ایک بات مزید واضح ہوئی کہ مشدد حروف کو دو مرتبہ لکھا جارہا ہے جو کہ بہترطریقہ ہے ۔
متفرقات
 
بہت دلچسپ لائے ہیں اس مرتبہ سرسری صاحب !!! لیکن ذرا ایک سرسری نگا ہ ڈال کر صرف یہ فرما دیں کہ کہیں آپ سے ایک میم لکھنے سے رہ تو نہیں گیا۔ :unsure:
یہ ہمارا نقص ہے کہ ایک میم چھوڑ دیا
اور یہ آپ کا کمال ہے کہ پھر بھی ڈھونڈ لیا
واہ۔ بہت خوب!
 
سید عاطف علی

لائبریرین
یہ ہمارا نقص ہے کہ ایک میم چھوڑ دیا
اور یہ آپ کا کمال ہے کہ پھر بھی ڈھونڈ لیا
واہ۔ بہت خوب!
آداب جناب۔۔۔۔یہ سب حرمین شریفیں کی برکت ہے ۔۔۔۔مگر افسوس :( ۔دیگر احباب کی اب دلچسپی نہ جانے کیوں کچھ ماند پڑتی دکھائی دے رہی ہے:rolleyes: ۔۔۔
 
Top