1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

تیسری سالگرہ لائیو کوریج : تیسرا جشن سالگرہ

سیدہ شگفتہ نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 30, 2008

  1. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,141
    اوہو مجھے اللہ کو پیارا ہونا لکھنا چاہئے تھا۔ :):):)
     
  2. حجاب

    حجاب محفلین

    مراسلے:
    3,433
    :( :( :( :( :confused: :mad:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,141
    دیکھئے اپیا در اصل آج تفریح ڈے ہے ناں۔ :) تو اتنی شرارت تو کروں گا ہی۔ :)
     
  4. حجاب

    حجاب محفلین

    مراسلے:
    3,433
    آج کب ہے تفریح ڈے :confused:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,268
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    کیا کسی اور کو پیارا لگنے کا کوئ چانس نہیں؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  6. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,141
    ہمارے یہاں کافی دیر ہوئی تفریح ڈے شروع ہوئے۔ :)

    کئی لوگوں کو پیارا ہوں زکریا بھائی۔ :)
     
  7. عمار ابن ضیا

    عمار ابن ضیا محفلین

    مراسلے:
    6,794
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    سعود بھائی! کیسا خطرناک مذاق کرتے ہیں آپ :(
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,141
    ہا ہا ہا ہا ہا ہا۔ :) :)

    عمار بھائی آج تفریح ڈے ہے تو سوچا ایموشنل تفریح کی جائے۔ :) :) :) :) :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    وضاحت کریں۔۔۔:grin:

    اب یقیناً وضاحت میں اماں، ابا، بہن بھائی، دوست ہوں گے۔:(
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  10. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,141
    جی اپیا یہی سب افراد!

    :):):)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. خرم شہزاد خرم

    خرم شہزاد خرم لائبریرین

    مراسلے:
    10,816
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    جشن کے دن ختم ہو رہے ہیں اور اب وہ گرما گرمی نظر نہیں‌آ رہی جو پہلے دنوں میں تھی اس کیا کیا وجہ ہے یہ جاننے کے لیے ہمیں محفل کے ممبر سے گفتگو کرنی پڑے گی تو سب سے پہلے خرم شہزاد خرم سے بات کرتے ہیں۔
    آپ کا کیا خیال ہے محفل میں سالگرہ کا جو جشن چل رہا تھا اس میں اب لوگ شرکت کیوں نہیں کر رہے کیا یہ آخری دن ہے اس لے
    جی پہلے تو میں آپ کا شکر گزار ہوں آپ نے مجھے گفتگو کے قابل سمجھا اصل میں بات یہ ہے محفل والوں نے جو ایوارڈز دیے ہیں اس کی ترتیب بھی ٹھیک نہیں اور حق دار کو ایوارڈز ملے بھی نہیں ہے
    وہ کیسے سر
    اب دیکھو نا مجھ سے زیادہ محفل پر کون کام کرتا ہے اور مجھے کوئی ایوارڈ نہیں ملا
    سر آپ نےتو خود کہا تھا آپ کو ایوارڈ کی ضرورت نہیں ہے میں خوشی سے محفل کی خدمت کر رہا ہوں
    ارے بھائی کہنے سے کیا ہوتا ہے میں نے تو وہ بات رسمن کہی تھی محفل والوں کو خود بھی تو سوچنا چاہے تھا
    یہ بات تو ہے لیکن پھر بھی میرے نہیں‌خیال کے محفل والوں نے ایوارڈز دینے میں کوئی نا انصافی کی ہو
    ارے بھائی آپ کیسے کہہ سکتے ہیں آپ کو تو پتہ ہی نہیں ہے کون کیا کر رہا ہے مجھ سے زیادہ کوئی محنت نہیں کرتا
    اب دیکھو نا میں اتنا اچھا لکھتا ہوں لیکن بہتریں لکھاڑی کا ایوارڈ کس کو دیا خاور صاحب کو اگر دیکھا جائے تو ان کی تحریریں بس اتنی مزے کی ہوتی ہیں کے ایک پڑھ کر دوسری تحریر کا انتظار رہتا ہے پھر بھی ان کو انعام ملا اور جو میں لکھتا ہو وہ تو لوگوں سے پڑھا ہی نہیں جاتا یہ بات نہیں کے انھوں کو اچھا نہیں لگتا یہ بات بھی نہیں کے مشکل ہوتا ہے یہ بات ہے کہ ان کو سمجھ نہیں لگتا ہے بس
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3

اس صفحے کی تشہیر