مبارکباد قیصرانی کو سالگرہ مبارک ۔

ماوراء

محفلین
273_cakes_1.gif


قیصرانی کو سالگرہ بہت بہت مبارک۔

273_cakes_1.gif
 

فہیم

لائبریرین
قیصرانی نے کہا:
آپ سب دوستوں کی مبارکباد کا شکریہ

fahim نے کہا:
بس نہ پوچھیں شمشاد بھائی
سر سے پیر تک شکایت ہی شکایت ہے :evil:

ایک گانا ہی تو نہیں ملا یار، اس پر اتنی پریشانی؟ :?

دل تو چارہا ہے دیوار میں سر ٹکرادوں اپنا :?
آپ نے ایسا سوچ بھی کیسے لیا کہ میں اس بات پر بھی ناراض ہوسکتا ہوں :?
 

فہیم

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
fahim نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
دل تو چارہا ہے دیوار میں سر ٹکرادوں اپنا :?

دیوار کی انشورنس تو ہے ناں :wink:


یہ کیا کردیا شمشاد بھائی
میری بات آپ نے قیصرانی بھائی کے کھاتے میں‌ ڈال دی۔
ذرا اپنی پوسٹ پر شروع سے آخر تک غور کرلیں :lol:
 
Top