مبارکباد قیصرانی کو سالگرہ مبارک ۔

قیصرانی

لائبریرین
F@rzana نے کہا:
Congrats.gif
شکریہ جناب
 

تیشہ

محفلین
چھوٹے بھیا فرزانہ کل مجھ سے کہہ پوچھ رہی ہیں آپ دونوں کی تصویریں ؟ ؟ مجھے اور فرزانہ کو ای میل کریںنا ۔


اور میں نے آپ کے موبائل پر اک دو بار کال کی آپ دونوں سے بات کو مگر آپ کا آف تھا ۔ اب یہ نہ کہئیے گا باجو نے کال نہیں کی :?
 
محمد شمیل قریشی نے کہا:
قصیرانی بھائي : شاید میں سب سے ہی بعد میں یہاں آیا ہوں ۔ لیکن یقین کیجیے کہ مجھے معلوم تھا کہ آپ برج حمل سے تعلق رکھتے ہیں اور آپ کی سالگرہ ان ہی دنوں میں ہوتی ہے۔ پر میں آج کل کچھ الجھنوں کا شکار ہوں اور زندگی کے کچھ اہم اور بنیادی سوالات کے جوابات کی تلاش میں ہوں ۔

سالگرہ مبارک ہو

شمیل کونسے بینادی اور اہم سوالات کے جواب تلاش کر رہے ہو۔

قیصرانی شادی اور سالگرہ دونوں مبارک ہوں جو زیادہ اچھی لگے وہ زیادہ لے لو۔
 

تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
چھوٹے بھیا فرزانہ کل مجھ سے کہہ پوچھ رہی ہیں آپ دونوں کی تصویریں ؟ ؟ مجھے اور فرزانہ کو ای میل کریںنا ۔
باجو اگر آپ کو مل گئیں تو ذرا مجھے بھی فارورڈ کر دینا۔ :p



ہاں آج کہہ تو گئے ہیں جلدی ہی مل جائیں گئیں مجھے آگئی تو فرزانہ اور تمھیں بھی سینڈ کر دون گی
 
Top