fahim نے کہا:میں کوئی مبارک باد نہیں دے رہا![]()
شمشاد نے کہا:fahim نے کہا:میں کوئی مبارک باد نہیں دے رہا![]()
یا اللہ خیر، کیوں بھئی آپ کو کیا شکایت ہے ان سے؟
fahim نے کہا:بس نہ پوچھیں شمشاد بھائی
سر سے پیر تک شکایت ہی شکایت ہے![]()
قیصرانی نے کہا:آپ سب دوستوں کی مبارکباد کا شکریہ
fahim نے کہا:بس نہ پوچھیں شمشاد بھائی
سر سے پیر تک شکایت ہی شکایت ہے![]()
ایک گانا ہی تو نہیں ملا یار، اس پر اتنی پریشانی؟![]()
fahim نے کہا:قیصرانی نے کہا:دل تو چارہا ہے دیوار میں سر ٹکرادوں اپنا![]()
دیوار کی انشورنس تو ہے ناں![]()
شمشاد نے کہا:fahim نے کہا:قیصرانی نے کہا:دل تو چارہا ہے دیوار میں سر ٹکرادوں اپنا![]()
دیوار کی انشورنس تو ہے ناں![]()
یہ کیا کردیا شمشاد بھائی
میری بات آپ نے قیصرانی بھائی کے کھاتے میں ڈال دی۔
ذرا اپنی پوسٹ پر شروع سے آخر تک غور کرلیں![]()
شکریہ حجاب صاحبہحجاب نے کہا:سالگرہ مبارک قیصرانی۔