ہادیہ

محفلین
اچھی کوشش ہے بھیا۔۔ لیکن بھیا آپ نے کچھ زیادہ فرائے کردیے ہیں ۔۔پہلی کوشش تھی ۔۔اس لیے پورے نمبر:)
اسے ہمارے ہاں " شاہی ٹکرے" بھی کہا جاتا ہے ۔اور مجھے جب کچھ اور کھانے کو نا ملے تو میں یہ بنا لیتی ہوں ۔۔ میں نے دونوں طرح سے ٹرائے کیا تھا یعنی میٹھے نمکین دونوں ۔۔ مجھے میٹھے زیادہ مزے کے لگے۔۔ آپ کو کیسے لگے؟
 

حاجی حنیف

محفلین
d604e073-e78a-48ec-bead-21910b9f93f3

جلیبی کو انگریزی میں کیا کہتے ہیں
 

حاجی حنیف

محفلین
ہائیں! جلیبی اُردو کا لفظ کب سے ہو گیا؟

اس پر یہ الفاظ مناسب معلوم ہوتے ہیں
جو چپ رہے گی زبان خنجر
لہو پکارے گا آستیں کا
آپ کی آستین نے بتا ہی دیا کہ جلیبی اردو زبان کا لفظ ہے
ویسے میں نے جلیبی کی انگریزی پوچھی تھی جو شاید funnel cake ہے
 
Top