1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $418.00
    اعلان ختم کریں

قلیل الاجزاء تراکیبِ طعام

محمداحمد نے 'کچن کارنر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 7, 2018

  1. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    اچھی کوشش ہے بھیا۔۔ لیکن بھیا آپ نے کچھ زیادہ فرائے کردیے ہیں ۔۔پہلی کوشش تھی ۔۔اس لیے پورے نمبر:)
    اسے ہمارے ہاں " شاہی ٹکرے" بھی کہا جاتا ہے ۔اور مجھے جب کچھ اور کھانے کو نا ملے تو میں یہ بنا لیتی ہوں ۔۔ میں نے دونوں طرح سے ٹرائے کیا تھا یعنی میٹھے نمکین دونوں ۔۔ مجھے میٹھے زیادہ مزے کے لگے۔۔ آپ کو کیسے لگے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  2. حاجی حنیف

    حاجی حنیف محفلین

    مراسلے:
    88
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    محترمہ " ٹکڑے " پنجاب کے دیہات میں بنتے ہیں اور ڈبل روٹی کی بجائے آٹے یا میدے سے بنا کر فرائی کئے جاتے ہیں اور قدرے سخت ہوتے ہیں
     
  3. فرحت کیانی

    فرحت کیانی لائبریرین

    مراسلے:
    10,984
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    گڈ جاب ماشاءاللہ۔ کوشش جاری رکھیں۔
    کام مکمل ہونے کے بعد کچن کی کیا حالت تھی؟ بھابھی کو کتنا وقت لگا کچن سمیٹنے میں؟
     
  4. حاجی حنیف

    حاجی حنیف محفلین

    مراسلے:
    88
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    [​IMG]
    جلیبی کو انگریزی میں کیا کہتے ہیں
     
  5. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,627
    ہائیں! جلیبی اُردو کا لفظ کب سے ہو گیا؟

    مذاق برطرف، بھیا! جلیبی دراصل برصغیر کی سوغات ہے، اس لیے انگریزی میں بھی اسے جلیبی ہی کہتے ہیں
     
  6. حاجی حنیف

    حاجی حنیف محفلین

    مراسلے:
    88
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    کسی نہ کسی زبان کا لفظ تو آپ مانتے ہوں گے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,627
    ہمارے لیے تو اُردو زبان کا ہی لفظ ہے۔ کچھ اسے ہندی کہتے ہوں گے۔ :) تاہم اس ربط پر ہمیں یہ تفصیل ملی ہے۔ کلک فرمائیے!
     
    • متفق متفق × 1
  8. حاجی حنیف

    حاجی حنیف محفلین

    مراسلے:
    88
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اس پر یہ الفاظ مناسب معلوم ہوتے ہیں
    جو چپ رہے گی زبان خنجر
    لہو پکارے گا آستیں کا
    آپ کی آستین نے بتا ہی دیا کہ جلیبی اردو زبان کا لفظ ہے
    ویسے میں نے جلیبی کی انگریزی پوچھی تھی جو شاید funnel cake ہے
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  9. حاجی حنیف

    حاجی حنیف محفلین

    مراسلے:
    88
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    جلیبی کا معنی مشکل ہے تو اس کا بنانا پتا نہیں کتنا مشکل ہو
     

اس صفحے کی تشہیر