فیفا ورلڈ کپ 2014

فہیم

لائبریرین
ارجنٹائن جیت گیا اور جیسا کہ میں نے کہا تھا اب فائنل بہت زبردست ہوگا
یورپ بمقابلہ جنوبی امریکہ:)
 

عبدالحسیب

محفلین
ڈچ کی ہار پر افسوس۔۔۔۔

پینالٹی نیدرلینڈ کی کمزوری ۔

خیر ایک بہترین فائنل کی اُمید ۔ جرمن بمقابلہ ارجنٹائن
 
Top