فیفا ورلڈ کپ 2014

زیک

مسافر
کچھ میچ دیکھنے کا ارادہ ہے۔ ہمیشہ کی طرح برازیل کو سپورٹ کر رہا ہوں۔
 
عمر سیف

محفلین
ورلڈ کپ کا انتظار تھا ۔۔ ابھی چند گھنٹوں بعد افتتاحی تقریب ہوگی اور پھر برازیل اور کرویشیا کا افتتاحی میچ ۔۔
ورلڈ کپ مقابلوں میں یہ ان دونوں کے درمیاں تیسرا میچ ہے ۔۔۔
ایک میچ برازیل ۔۔ جبکہ ایک میچ برابری پر ختم ہوا ۔۔
پاکستانی وقت کے مطابق دیررات ایک بجے ۔۔ مشرق وسطی میں رات گیارہ بجے میچ شروع ہوگا ۔۔
 
Messi-460543.jpg
 
شمشاد

لائبریرین
سب سے پہلے تو آپ کو اردو محفل پھر سے خوش آمدید۔

مجھے علم ہوتا کہ آپ کا محفل میں آنا فیفا سے مشروط ہے تو پہلے ہی اس کا انعقاد کروا دیتا۔

بہرحال ابھی 25 منٹ کے بعد پہلا میچ برازیل اور کروشیا کے درمیان شروع ہونے والا ہے۔
 
کسی سے مشروط نہیں ہے۔
بس ورلڈ کپ اور قادری ڈرامہ انجوانے کرنے کا ارادہ ہے
 
عمر سیف

محفلین
اتنا سخت نہیں ۔۔ کرویشا کا واحد گول اون گول ہے ۔۔ یعنی برازیل کے کھلاڑی مارسلو کی غلطی سے ہوا ۔۔
نیمار نے برازیل کا واحد گول اسکور کیا ہے ۔۔ اس کے علاوہ انہیں کئی مواقع مل چکے ہیں ۔۔ برازیلی نیمار آسکر اور ہلک بہترین کھیل پیش کر رہے ہیں جبکہ کرویشیا کا اولچ اچھا پرفارم کر رہا ہے ۔۔
 
Top