فیفا ورلڈ کپ 2014

قیصرانی

لائبریرین
نیمار سات گول مارتا یا سات گول روکتا؟؟؟؟
نیمار یا اس لیول کے دیگر کھلاڑی جیسا کہ میسی وغیرہ عموماً اتنے خطرناک سمجھے جاتے ہیں کہ مخالف ٹیم کے تین سے چار کھلاڑی ان کے ساتھ مستقل اٹیچ رہتے ہیں۔ اس وجہ سے دیگر کھلاڑیوں کو اتنا مشکل نہیں ہوتی :)
ذاتی طور پر میں نیمار کو پیلے کے آس پاس کا اچھا کھلاڑی نہیں سمجھتا :)
 
عمر سیف

محفلین
رانگ انفارمیشن
فائنل میں برازیل 1 کے مقابلے 2 گول سے ہارا تھا۔
اور کنڈیشن یہ تھی کہ اگر میچ ڈرا ہوتا تو برازیل کو فاتح قرار دے دیا جاتا۔

جی آپ نے درست کہا ... وہ شکست 1920ء میں ساؤتھ امریکن چمپئین شپ میں ہوئی تھی. :)
ربط
 
دلاور خان

لائبریرین
نیمار یا اس لیول کے دیگر کھلاڑی جیسا کہ میسی وغیرہ عموماً اتنے خطرناک سمجھے جاتے ہیں کہ مخالف ٹیم کے تین سے چار کھلاڑی ان کے ساتھ مستقل اٹیچ رہتے ہیں۔ اس وجہ سے دیگر کھلاڑیوں کو اتنا مشکل نہیں ہوتی :)
ذاتی طور پر میں نیمار کو پیلے کے آس پاس کا اچھا کھلاڑی نہیں سمجھتا :)
بجا فرمایا۔

نیمار کوئی شک نہیں اچھا پلیئر ہے لیکن پیلے یا رونالڈو کے آس پاس کا نہیں۔
اس کا موازنہ رونالڈینیو کے ساتھ البتہ کیا جاسکتا ہے۔
 
کیا ہو گیا منصور بھائی میسی کو کس سے ملا رہے ہیں آپ۔۔۔
یہ مفت کی کھانے والا کھلاڑی ہے۔۔ اس کے کھیل کا کوئی معیار نہیں۔۔۔
 
لیکن دیکھا جائے تو رونالڈینیو کو ضائع کیا ہے برازیل نے۔ یا اس زمانے میں تمام بڑے پلیئر موجود تھے جس کی وجہ سے اسے موقع نہیں مل سکا۔۔ سینٹر لائن سے اس کا کیا ہوا گول یاد ہے مجھے۔
 
رونالڈینیو کے ساتھ بس یہ تھا کہ اس کا ایک کرادر متعین نہیں تھا۔ وہ کبھی سینٹرل فارورڈ ٹیم میں ہوتا تو کبھی اسٹرائیکر لیکن نو ڈاؤٹ کے روبرٹو کارلوس کے بعد سب سے بہترین فری ککر تھا۔
 
قیصرانی

لائبریرین
کیا ہو گیا منصور بھائی میسی کو کس سے ملا رہے ہیں آپ۔۔۔
یہ مفت کی کھانے والا کھلاڑی ہے۔۔ اس کے کھیل کا کوئی معیار نہیں۔۔۔
اس لئے ہر ٹیم کے سٹار کھلاڑی کو ایک الگ فہرست میں رکھتے ہیں، چاہے ایک ٹاپ آف دی لسٹ ہو اور دوسرا باٹم آف دی لسٹ۔ ویسے کل والا میچ پہلا تھا جو شروع کے تین منٹ چھوڑ کر پورا دیکھا :)
 
یہ تو ہے۔۔۔
ویسے جرمنی نے دوسرے ہاف میں بہت ہلکا کھیل کھیلا۔ شاید اس لیے کہ انہیں اپنی جیت کا یقین تھا۔۔۔۔ ورنہ کم از کم 10 گول تو ہوتے برازیل پر۔۔
 
برازیل حکومت کےپاکستان پر دباؤ کے بعد وزیر اعظم نواز شریف کے حکم پر رات گئے سیالکوٹ میں چھاپے،
سیمی فائنل کے لئے فٹ بال بنانے والوں کی تلاش،
متعدد افراد گرفتار،
طالبان سے رابطوں کی تفتیش،
وزارت داخلہ کا موبائل فون سروس بند کرنےکا فیصلہ،
کمشنر سیالکوٹ نے سیمی فائنل کے لئے فٹ بال بنانے والوں کی گرفتاری تک ڈبل سواری پر پابندی لگا دی،
برازیلی حکام بھی سیالکوٹ پہنچ گئے۔
اہم انکشافات کا امکان
۔۔۔
بشکریہ فیس بک
 
کاشفی

محفلین
10464178_10152498914177435_5839761861219370989_n.jpg
 
عمر سیف

محفلین
برازیل حکومت کےپاکستان پر دباؤ کے بعد وزیر اعظم نواز شریف کے حکم پر رات گئے سیالکوٹ میں چھاپے،
سیمی فائنل کے لئے فٹ بال بنانے والوں کی تلاش،
متعدد افراد گرفتار،
طالبان سے رابطوں کی تفتیش،
وزارت داخلہ کا موبائل فون سروس بند کرنےکا فیصلہ،
کمشنر سیالکوٹ نے سیمی فائنل کے لئے فٹ بال بنانے والوں کی گرفتاری تک ڈبل سواری پر پابندی لگا دی،
برازیلی حکام بھی سیالکوٹ پہنچ گئے۔
اہم انکشافات کا امکان
۔۔۔
بشکریہ فیس بک
:laugh::laugh::laugh:
 
شمشاد

لائبریرین
اور آج کا سیمی فائنل تو ہالینڈ اور ارجنٹائن کے درمیان تو ہو گا ہی لیکن شاہی جوڑے کا کیا ہو گا۔ آج راجہ بھاری رہے گا یا رانی؟
 
Top