فیفا ورلڈ کپ 2014

کسی تبصرے کی ضرورت نہیں رہی

world+cup+marketing+g+plus.gif
لیکن ہلک تو برازیل کا اسٹرائیکر ہے۔۔۔:idontknow:
 
عمر سیف

محفلین
تو جناب، جرمنی اور ارجنٹینا ایک بار پھر مدمقابل ...
1990ء میں دونوں ٹیمیں فائنل میں تھیں .. اور جرمنی نے مقابلہ ایک صفر سے جیتا تھا ... (مجھے جہاں تک یاد پڑتا ہے کہ پہلا میچ ہے جو میں نے دیکھا، کہ جرمنی کو پینلٹی کک ملی اور آخر میں میراڈونا بہت رویا تھا)
ارجنٹینا اور نیدرلینڈ کا میچ پینلٹی ککس تک گیا .... وجہ دونوں ٹیمز بہت محتاط تھیں جس کی وجہ سے میچ کافی بورنگ تھا .. ارجنٹینا نے کچھ اوپن چانس مِس کیے .. نیدرلینڈ کی دفاعی لائن 5 کھلاڑیوں پہ مشتمل تھی اور 2 ڈیفنسیؤ میڈفیلڈر بھی تھے ...
میسی لیجنڈ تو آل ریڈی ہے کہ اس نے کافی سارے ٹائٹلز جیت لیے ہیں ... پر ورلڈ کپ اب تک نہیں ..ورلڈ کپ جیت کر وہ یقیناً امر ہوجائے گا فٹبال کی تاریخ کے آل ٹائم لیجنڈز کی لسٹ میں شامل بھی ...
دوسری طرف جرمنی کی "سوپر پاور" ٹیم جس نے برازیل کو زیادتی کا نشانہ بنایا ہے پوری کوشش کرے گی کہ وہ یہ ٹائٹل اپنے نام کرے .. ناک آؤٹ سٹیج میں جرمنی کی پرفارمنس باقی ٹیموں سے بہتر رہی ہے ... بہترین گول کیپر مضبوط دفاعی لائن سپورٹیؤ میڈفیلڈرز اور اٹیکنگ فارورڈز .... سب کچھ تو ہے ان کے پاس ...
امید ہے کہ ایک سنسی خیز میچ دیکھنے کو ملے گا ...
 
دلاور خان

لائبریرین

پے در پے دو ورلڈ کپ ایسے ہوئے ہیں جن میں جرمنی اور ارجنٹینا فائنل میں آمنے سامنے آئے۔
جب میں ایک 1986، دوسرا 1990
86 میں ارجنٹینا فاتح رہا اور 90 میں جرمنی۔

اس بیسٹ آف تھری کا فائنل اب 2014 میں ہونے جارہا ہے:)

ایک اہم بات یہ پہلے دونوں بار مغربی جرمنی، ارجنٹینا کے مد مقابل تھا پر اس بار متحدہ جرمنی سے سامنا ہے:)
 
شمشاد

لائبریرین
دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلہ دیکھنے کو ملے گا۔
امید تو یہی ہے کہ جرمنی کپ لے جائے گا۔
 
نیدرلینڈز نے دوسرا گول کر دیا ۔۔
لگا ہے برازیل نے اپنی شکست سے کچھ نہیں سیکھا ۔۔
پہلا ہاف دیکھنے کے بعدشک سا ہو چلا ہے کہ برازیل چوتھی پوزیشن حاصل کرنے کےلیے جدو جہد کر رہا ہے;)
شاید ۔۔۔شاید دوسرا ہاف بہتر کھیلے
 
Top