مبارکباد فیصل بھیا کو سالگرہ مبارک

ماوراء

محفلین
فیصل بھیا کو میری طرف سے سالگرہ بہت مبارک ہو۔ میری ڈھیر ساری دعائیں۔ اللہ آپ کو ہر میدان میں کامیابی سے ہمکنار کرے۔اور آنے والا سال آپ کے لیے خوشیاں لے کر آئے۔ آمین۔

Free%20Printable%20Birthday%20Cards%20-%203.jpg
 
اب کیا کہوں آپ سب کو ۔۔۔!

آپ سب کا بہت بہت شکریہ کہ بندے کو یاد رکھا ۔ اللہ آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے

ماورا اس برس نہیں بھولی۔۔۔!


عمر دراز آپ کی نظروں میں ہے مری
لی۔۔۔کن خدا گواہ ہے ہر روز کم ہوئی
 
Top