مبارکباد فیصل بھیا کو سالگرہ مبارک

جنم دن کی مناسبت سے ڈھیروں دعائیں اور نیک تمنائیں، مبارک ہو فیصل بھائی

بہت بہت کرم نوازی حسن بھائی ۔ الفاظ کم پڑتے جارہے ہیں جیسے ہی آپ کے لیئے کچھ تیار ہوا حاضر کر دوں گا فی الحال شکریہ پر گزارا کیجئے
 
b-day_teddy_flws.gif


:party:
باجو بھال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔و لے کر آئی
بھالو پھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ولوں والا تھا
فیصل نے جب اس کو دیکھا
اس کے منہ پر تالا ت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ھا



Thanks a lot BAJO
 
فیصل بھیا کو میری طرف سے سالگرہ بہت مبارک ہو۔ میری ڈھیر ساری دعائیں۔ اللہ آپ کو ہر میدان میں کامیابی سے ہمکنار کرے۔اور آنے والا سال آپ کے لیے خوشیاں لے کر آئے۔ آمین۔

Free%20Printable%20Birthday%20Cards%20-%203.jpg


تمہیں میں کچھ نہیں کہوں گا سوائے اس کے کہ gt رہو خوش رہو اور اللہ کی حفاظت میں رہو ہر اس شے ۔ظاہری و باطنی سے جو تمہیں کسی بھی طرح سے کہیں سے بھی نقصان پہنچاسکے یا اسکے اسباب میں سے سبب بن سکے ۔۔۔آمین
 
Top