مبارکباد فرخ منظور کے محفل پہ سولہ سال

جاسمن

لائبریرین
تمنا شعر سننے کی تھی صاحب
غزل مجھ کو سعادت ہو گئی ہے
اردو محفل کے شاعر فرخ منظور کو شعر و ادب سے خصوصی لگاؤ ہے۔ کبھی کبھی اپنا کلام تو پیش کرتے ہی ہیں لیکن آپ انھیں اکثر "پسندیدہ کلام" والے زمرے میں پائیں گے۔ خوش کلام فرخ منظور اردو محفل کے سینئیر محفلین ہیں۔
ہم انھیں اردو محفل میں سولہ سال مکمل ہونے پہ مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
IMG-20230920-210817.jpg

اللہ پاک سے دعا ہے کہ انھیں اور ان سے منسلک سب پیاروں کو دونوں جہانوں کی تمام تر خوشیاں، آسانیاں، کامیابیاں، عزت، مرتبے اور فضل و کرم عطا فرمائے۔ اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔ آمین!
ثم آمین!
 
فرخ منظور

تمام دعاؤں کے لیے اور یاد آوری کے لیے بہت عنایت و شکریہ جاسمن صاحبہ۔ حیرت ہے کہ پتا ہی نہیں چلا کہ سولہ برس بیت گئے میں خود پڑھ کر حیران رہ گیا کہ محفل میں مجھے سولہ برس ہو چکے ہیں۔ رو میں ہے رخشِ عمر کہاں دیکھیے تھمے۔ایک بار پھر بہت شکریہ۔ خدا آپ کو سلامت اور خوش رکھے۔
 
سیما علی

لائبریرین
اللہ پاک سے دعا ہے کہ انھیں اور ان سے منسلک سب پیاروں کو دونوں جہانوں کی تمام تر خوشیاں، آسانیاں، کامیابیاں، عزت، مرتبے اور فضل و کرم عطا فرمائے۔ اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔ آمین!
ثم آمین!
آمین الہی آمین
فرخ منظور بھائی اردو محفل پر سولہ سال بہت بہت مبارک ہو۔۔/
 
Top