تاسف فاروق احمد بھٹی کے والد صاحب وفات پا گئے۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسمن

لائبریرین
فاروق احمد بھٹی کے والد صاحب وفات پا گئے ہیں۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ سے دعا ہے کہ اللہ انہیں بہت اونچے درجوں میں جگہ دے۔ قبر اور جہنم کے عذاب سے پناہ دے۔ اُن کی قبر کو کشادہ،روشن اور ہوادار بنا دے۔ اس میں جنت کی کھڑکیاں کھول دے۔ لواحقین کو صبرِ جمیل دے اور اُن کے لئے صدقۂ جاریہ بنا دے۔ آمین! ثم آمین!
 

نور وجدان

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون​
اللہ ان کو اپنی جوا ررحمت میں لے ۔۔۔بے شک والدین کا سایہ سر پر سلامت رہے ۔۔اللہ فاروق بھائی کو صبر اور ہمت دیں آمین​
 
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالٰی مرحوم مغفرت فرمائے اور مرحوم کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
 

عثمان قادر

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالی مغفرت فرمائیں اور اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائیں اور فاروق احمد بھٹی بھائی اور ان کے اہل خانہ کو صبر عطا فرمائیں۔۔۔ آمین​
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ تعالی مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top