غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

خیر میں‌نے اپنا تو نہیں ذکر کیا تھا اور جو لکھا ہے وہ مستند ہے
رہی بات میرے قد کی تو آپ پستہ قامت نہیں‌کہہ سکتے، مذید تفصیلات بوچھی صاحبہ سے مل سکتی ہیں۔ کہ انہوں نے مجھے دیکھا ہوا ہے۔ عیسیٰ کا گواہ موسٰی، البتہ یہ کہہ سکتا ہوں کہ ٹانگیں زمین تک بآسانی پہنچ جاتی ہیں۔

میں دیکھتا ہوں‌کوئی فوٹو۔
 
تیشہ

محفلین
افتخار راجہ نے کہا:

:D
 
لو جی فیر ہماری فوٹو
یہ بھی بوچھی صاحبہ نے دلوائی ہے۔ باقی کا اندازہ آپ خود لگا لیں۔
a4b63da2.jpg

واہ واہ لگ گئی ہے فوٹو۔
جیوندہ رہ :p
 
شمشاد

لائبریرین
ڈاکٹر صاحب میں نے “ قد “ کا لفظ لکھا تھا “ قامت “ کا نہیں،

اور آپ کی تصویر شاید سعودی عرب والوں کو پسند نہیں آئی اس لیئے ادھر سکرین پر X کا نشان ظاہر ہو رہا ہے۔
 
قد اور قامت میں‌کیا فرق ہوا؟
اگر آپ کو نظر نہیں‌آرہی تو کوئی سرور بتائیں جس پر سعودی عرب میں‌پابندی نہ ہو۔
ویسے اس فوٹو میں‌ سوائے اس کے کچھ بھی تو نہیں کہ ایک بندہ کبوتر پکڑ رہا ہے۔
 
تیشہ

محفلین
لیں جنکو دیکھانے کو آپ نے لگائی ان کو نظر ہی نیہں آئی :) :p
اب صرف چشم دید گواہ میں ہی ہوں جسکی گواہی سے ثابت ہوگا ، :p :lol: پہلے مجھے کچھ کھلائے پلائے تب میں آپکے حق میں بولوں گی ، :)
 
آپ اٹلی آجائیں تو ہر خاطر کرنے کو تیار ہیں۔ ورنہ میں مجھے سعودیہ کا ٹکٹ لینا پڑے گا اور وللہ دل نہیں کرتا سعودیہ کی طرف منہہ کرنے کا بھی۔ بندے کو جتنا ذلیل سعودیہ میں کرتے ہیں۔ اللہ معاف کرے۔
 
فریب

محفلین
جناب سعودیہ والے جن کو بندہ سمجھتے ہیں ان کو ذلیل نہیں کرتے۔۔۔۔۔۔۔ یہ سارا ہماری حکومتوں اور سفارتخانوں کا قصور ہے
 
ہاں یہ بھی ٹھیک کہا۔ ان کے شر سے بچنے کو ایک ہی طریقہ ہے کہ انگریزی میں‌ان پر چڑھ دوڑو بس بیٹھ جائیں‌گے نہیں تو آپ پر بیٹھ جائیں گے۔
 
نہیں یار میں نے پچھلے دفعہ عربی میں کوشش کی تھی تو وہ مجھے دبا لے گئے کیوں کے وہ پولسا سمجھ رہا تھا کہ میں‌ادھر ہی کہیں‌کام کرتا ہوں بس اہمیت برابر جناور کے۔ پھر میں‌نےاسکو ادھر کا کارڈ دیا اور انگریزی میں‌بتایا کہ میں‌تو اطالوی شہری ہوں تب میرے جان چھوڑی اس نے ورنہ لے گیا تھا مجھے۔
 
F@rzana

محفلین
۔

ڈاکٹر صاحب ہمیں کیا پتہ کہ آپ کبوتر پکڑ رہے ہیں یا کبوتریاں؟؟؟

افتخار راجہ نے کہا:
قد اور قامت میں‌کیا فرق ہوا؟
اگر آپ کو نظر نہیں‌آرہی تو کوئی سرور بتائیں جس پر سعودی عرب میں‌پابندی نہ ہو۔
ویسے اس فوٹو میں‌ سوائے اس کے کچھ بھی تو نہیں کہ ایک بندہ کبوتر پکڑ رہا ہے۔
:lol: :lol: :lol:
 
شمشاد

لائبریرین
۔

F@rzana نے کہا:
ڈاکٹر صاحب ہمیں کیا پتہ کہ آپ کبوتر پکڑ رہے ہیں یا کبوتریاں؟؟؟

افتخار راجہ نے کہا:
قد اور قامت میں‌کیا فرق ہوا؟
اگر آپ کو نظر نہیں‌آرہی تو کوئی سرور بتائیں جس پر سعودی عرب میں‌پابندی نہ ہو۔
ویسے اس فوٹو میں‌ سوائے اس کے کچھ بھی تو نہیں کہ ایک بندہ کبوتر پکڑ رہا ہے۔
:lol: :lol: :lol:

ان کو تو ڈھائی مہینے ہو گئے کبوتر (یا کبوتریاں) پکڑ کر گئے ہوئے، آپ کو اب یاد آیا ہے۔ اب تک تو وہ کبوتر (یا کبوتریاں) حلال بھی ہو چکے ہوں گے ۔ :wink:
 
Top