غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

شمشاد

لائبریرین
تو واپس آتے ہیں عنوان کی طرف،،، نہیں تو محفل کی پولیس غلط سمت جانے پر چالان ہی نہ کر دے، ویسے کیا خیال ہے اس محفل کا ایک پولیس سٹیشن بھی ہونا چاہیے۔
 
جی اور یہ جو ہم ادھر پھر رہے ہوتے ہیں کون سی پولیس سے کم ہیں۔ البتہ بے دخلی اپنے اختیار میں نہیں‌اس کےلئے عدالت سے رجوع کرنا پڑے گا آپ کو۔
 
تیشہ

محفلین
فریب نے کہا:
بوچھی نے کہا:
فریب نے کہا:
پولیس اسٹیشن کا تو پتہ نہیں‌مگر تھانیدارنی صاحبہ چُھٹی پر لگ رہی ہیں

میں واپس آگئی ہوں ، :p

مگر ابھی تک آپ نے چارج واپس نہیں لیا۔۔۔۔۔۔۔ کیا طبیعت ابھی تک ناساز ہے؟

لے لوں گی جی ابھی آئے آئے مجھے وقت کتنا ہوا؟ :p میں
ابھی جائزے لے رہی ہوں ،
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
بغیر محنت کے اور کھانے میں کوئی پرہیز نہیں کیا ہو گا تو پھر یہ تو ہونا ہی تھا۔

:( ہاں کہہ تو ٹھیک رہے ہیں ، کھانے میں چٹ پٹی نت نئے کھانے کو ملتے رہے ہیں اور سردی بھی لگ گئی کیوں کہ اک دن بھی گھر میں ٹکا نیہں گیا ،
 
تیشہ

محفلین
فریب نے کہا:
پولیس اسٹیشن کا تو پتہ نہیں‌مگر تھانیدارنی صاحبہ چُھٹی پر لگ رہی ہیں

:( :oops:

یہ مجھے تھا نیدارنی کا عہدہ بلکل پسند نیہں سیٹ دینی ہے تو تھانیدارنی سے اوپر کی دی جائے
اک ایس۔ پی کی بیٹی ، اک انسپیکٹر کی بہن ، اک ڈی۔ایس۔پی کی سالی، اک آئی۔جی کی بھتیجی ۔ اک صوبے دار کی پوتی ، اور تھانیدارنی ؟ ؟ ؟ ؟ :?

مجھے کوئی اچھا عہدہ ، اچھی اونچی سیٹ دی جائے ،
:)
 
تیشہ

محفلین
:roll: اوپر کون ہے؟ اور مقابلہ کس سے ؟ کس کا ؟
اوپر والے سے کہے کہ جلدی فون کرے مجھ سے انتظار نیہں ہوتا :p :)
 
تیلے شاہ

محفلین
بوچھی نے کہا:
فریب نے کہا:
پولیس اسٹیشن کا تو پتہ نہیں‌مگر تھانیدارنی صاحبہ چُھٹی پر لگ رہی ہیں

:( :oops:

یہ مجھے تھا نیدارنی کا عہدہ بلکل پسند نیہں سیٹ دینی ہے تو تھانیدارنی سے اوپر کی دی جائے
اک ایس۔ پی کی بیٹی ، اک انسپیکٹر کی بہن ، اک ڈی۔ایس۔پی کی سالی، اک آئی۔جی کی بھتیجی ۔ اک صوبے دار کی پوتی ، اور تھانیدارنی ؟ ؟ ؟ ؟ :?

مجھے کوئی اچھا عہدہ ، اچھی اونچی سیٹ دی جائے ،
:)
:lol:
ویسے سنا ھے فوج میں ایک عہدہ (Rank( جمعدار بھی ہوتا ھے
 
شمشاد

لائبریرین
جی پہلے ہوتا تھا، انگریزوں کے دور میں اور وہ جمعدار جھاڑو لگانے والا نہیں ہوتا تھا بلکہ اچھا خاصا بڑا عہدہ ہوتا تھا۔
 
فریب

محفلین
شاہ جی ذرا عہدے کو واضع انداز میں لکھیں آخر ہمیں بھی پتہ چلے کہ کونسا عہدہ دیا جا رہا ہے باجو کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :twisted:
 
تیشہ

محفلین
تیلے شاہ نے کہا:
شمشاد نے کہا:
جی پہلے ہوتا تھا، انگریزوں کے دور میں اور وہ جمعدار جھاڑو لگانے والا نہیں ہوتا تھا بلکہ اچھا خاصا بڑا عہدہ ہوتا تھا۔
:lol:
باجو آ جائیں ایک اچھا خاصا بڑا عہدہ ڈھونڈا جا چکا ھے

کو نسا ؟ عہدہ ڈھونڈا ہے میرے لئے؟ آسان سے لفظوں میں بتاؤ نہ تیلے بھائی :p :)
 
Top