غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

تیلے شاہ

محفلین
:lol:
بقول ڈاکٹر صاحب آج کل جمعدار کو JCO کہتے ہیں
اور بقول شمشاد بھائی کے یہ اچھا عہدہ ھے اور اونچا بھی ہے
تو میں سوچ رہا تھا کے آپ کو JCO بنا دیا جاے۔۔۔۔۔۔ :wink:
 
شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
افتخار راجہ نے کہا:
جی بلکل اور اس جمعدار کو آجکل نائب صوبیدار کہاجاتا ہے۔ کام وہی ہیں جو JCO گروپ کے ہوتے ہیں‌

آپ کو بڑے پتے ہیں جمعداروں کے بارے میں :p :D
کا فی معلومات لگتی ہیہں :D
jco کیا ہے ؟

JCO کہتے ہیں Junior Commissioned Officer کو اور یہ صوبیدار تک ہوتا ہے۔ اس کے بعد پھر Commissioned Officer شروع ہو جاتے ہیں۔
 
JCO گروپ میں‌ تین عہدے بلترتیب ہوتے ہیں:‌ نائب صوبیدار، صوبیدار اور پھر صوبیدار میجر۔ اسکے بعد آنریری کپتان جو اکثر اعلٰی کارکردگی والے صوبیدار میجر کو ریٹائیرمنٹ سے پہلے بنایاجاتا ہے۔
اسکے بعد کمیشنڈ آفیسرز کا درجہ شروع ہوتا ہے۔
مجھے اس سلسلے کا علم اس لئے ہے کہ میرے خاندان کے 80 فیصد افراد کا تعلق فوج سے ہے۔ میں خود بھی مقابلہ کےامتحان کو پاس کرچکا ہوں مگر پھرپروگرام تبدیل ہوگیا۔
البتہ آخری دو دھائیوں‌میں جنتا فوج کے بجائے یورپ تعلیم و تربیت و روزگار کو جانے کو ترجیح دے رہی ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
آپ کا خاندان فوج میں اور باجو کا پولیس میں
تو باقی اراکینِ محفل سارے کے سارے “ غریب عوام “
 
تیشہ

میرے دادا جی صوبےدار تھے ، اسی لئے آج تک ہمیں گاؤں میں اسی نام سے پکارا جاتا ہے کہ ، صوبے داراں دی کڑی ‘ :p :)
 
تیشہ

محفلین
تیلے شاہ نے کہا:
دعا ملے گی سیلری کی کیا ضرورت ہے
اور خیال رہے استاد مکرم کو چھوڑ کر جس کو دل کرے جھاڑ دیں

:roll: اک میں محنت کروں اور پھر ملے بھی کچھ نہ؟؟
ایسے میں تو میں سب کو استاد سمیت جھاڑ جھوڑ کے رکھ دوں گی :p
 
شمشاد نے کہا:
آپ کا خاندان فوج میں اور باجو کا پولیس میں
تو باقی اراکینِ محفل سارے کے سارے “ غریب عوام “
بھائی اس میں ہمارا کوئی قصور نہیں ہے۔ خیر سے اب تو حالات تبدیل ہوچکے ہیں ورنہ انگریز سے لیکر اب تک ساری کی ساری فوج جہلم سے ہی تو ہوا کرتی تھی۔ اصل میں اس کی دو وجوہات بیان کی جاتی ہیں۔ اول: کسی اور زریعہ معاش کی عدم موجودگی۔ دوئم : افراد کا دراز قامت اور چست ہونا۔ دونوں کا تعلق آب و ہوا سے ہی ہے۔
آج کل عوام فوج میں نہیں بلکہ باہر جارہی ہے۔ اور دیکھ لیں جاہی رہی ہے بلکہ پہنچ چکی ہے۔ وہ کون سا ملک نہیں جہاں پر اپنے بندے موجود نہیں۔ اٹلی پر تو خیر ہمارا اپنا قبضہ ہے۔
 
تیلے شاہ

محفلین
بوچھی نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
دعا ملے گی سیلری کی کیا ضرورت ہے
اور خیال رہے استاد مکرم کو چھوڑ کر جس کو دل کرے جھاڑ دیں

:roll: اک میں محنت کروں اور پھر ملے بھی کچھ نہ؟؟
ایسے میں تو میں سب کو استاد سمیت جھاڑ جھوڑ کے رکھ دوں گی :p

ارے دُعا دے تو رہے ہیں، اب اس بڑھ کر کیا دیں اگر آپکو اس کا ادراک نہیں تو ٹھیک ھے آپ کی تنخواہ مقرر کر دیتے ہیں ۔
ہاں تو کیا لینا پسند کریں گی آپ منہ مانگی تنخواہ دیں گے
لیکن پھر دعا کھکھ ملے گی
 
شمشاد

لائبریرین
جہانزیب نے کہا:
افتخار راجہ نے کہا:
افراد کا دراز قامت اور چست ہونا۔ اٹلی پر تو خیر ہمارا اپنا قبضہ ہے۔

لول۔۔ راجہ بھائی سیدھی طرح کہہ دیں آپ دراز قد ہیں ہم مان لیں گے، ڈھکے چھپے الفاظ میں کیا کہنا :lol:

لیکن تصویر سے تو پستہ قد لگتے ہیں،
 
جہانزیب

محفلین
ہا ہا ہا۔۔ بہت اچھے بھئی بہت ہی اچھے شمشاد مطلب آپ نے چہرے سے قد و قامت کا اندازہ کیسے لگا لیا، ویسے کچھ لوگ پتا نہیں کیا اندازے لگاتے ہیں مثلا میرا ایک دوست ہے وہ میری شکل دیکھ کر کہتا ہے تمہارا انگوٹھا چھوٹا ہے کیونکہ تمہاری ناک چھوٹی ہے اور انگوٹھا اور ناک برابر ہوتے ہیں، اسی طرح آپ کی کلائی سے کہنی تک جتنا سائز ہوتا ہے وہی آپ کے پاؤں کا سائز ہوتا ہے وغیرہ وغیرہ مگر پورا قد ناپ لینے کا مجھے پتا نہیں تھا :lol:
 
Top